صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 404 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 404

صحيح البخاری جلد ۳ م ٢٥ - كتاب الحج عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَزُورُ منی کے دنوں میں بیت اللہ کا طواف زیارت کیا الْبَيْتَ أَيَّامَ مِنِّي۔ کرتے تھے۔ ۱۷۳۲ : وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۷۳۲: اور ابونعیم نے ہم سے بیان کیا۔ سفیان سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے، عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ طَافَ طَوَافًا انہوں نے نافع سے ، نافع نے حصہ سانے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے بیت اللہ کا ایک ہی طواف وَاحِدًا ثُمَّ يَقِيلُ ثُمَّ يَأْتِي مِنِّى يَعْنِي يَوْمَ النَّحْرِ وَرَفَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا (طواف زیارت) کیا۔ پھر قیلولہ کرتے۔ پھر منی میں آتے یعنی قربانی کے دن۔ اور عبدالرزاق نے یہ حدیث عُبَيْدُ اللهِ ۔ مرفوع بیان کی (کہا: ) عبید اللہ نے ہمیں خبر دی۔ ۱۷۳۳ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۷۳۳: يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ جعفر بن ربیعہ سے مروی ہے۔ انہوں الْأَعْرَجِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ نے اعرج سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابوسلمہ بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عبدالرحمن نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی عَنْهَا قَالَتْ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللہ عنہ نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم نے حج کیا اور قربانی کے دن واپس آ کر طواف کیا۔ حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفَضْنَا يَوْمَ النَّحْرِ فَحَاضَتْ صَفِيَّةُ فَأَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى الله صفیہ کو حی آیا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے چاہا جو مرد اپنی بیوی سے چاہتا ہے تو میں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهَا مَا يُرِيدُ الرَّجُلُ مِنْ یا رسول اللہ ! وہ حائضہ ہیں۔ تو آپ نے فرمایا: کیا وہ أَهْلِهِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا حَائِضٌ ہمیں (کوچ سے) روکے رکھیں گی ؟ اہل بیت نے قَالَ حَابِسَتُنَا هِيَ قَالُوْا يَا رَسُوْلَ اللهِ کہا: یا رسول اللہ ! وہ قربانی کے دن طواف زیارت أَفَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ قَالَ اخْرُجُوا کر چکی ہیں۔ فرمایا: تو کوچ کرو۔ قاسم ،عروہ اور اسود وَيُذْكَرُ عَنِ الْقَاسِمِ وَعُرْوَةَ وَالْأَسْوَدِ سے مذکور ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے