صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 397
صحيح البخاری جلد ۳ أَنْحَرَ قَالَ لَا حَرَجَ۔ ۳۹۷ ٢٥ - كتاب الحج پہلے سرمنڈ والیا ہے۔ آپ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔ اطرافه: ۸۴، ۱۷۲۱ ، ۱۷۲۲ ، 1۷۳۷، 1735، ٦٦٦٦۔ ١٧٢٤ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي ۱۷۲۴: عبدان نے ہم سے بیان کیا، کہا: میرے أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ باپ ( عثمان ) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي مُوسَى انہوں نے قیس بن مسلم سے قیس نے طارق بن شہاب رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمْتُ عَلَى رَسُوْلِ ہے ، طارق نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ کی کہ انہوں نے کہا: میں رسول اللہ ﷺ کے پاس بِالْبَطْحَاءِ فَقَالَ أَحَجَجْتَ قُلْتُ نَعَمْ اس وقت پہنچا جب آپ بطحاء میں تھے تو آپ نے فرمایا: کیا تم نے حج کی نیت کی ہے؟ میں نے کہا: ہاں۔ قَالَ بِمَا أَهْلَلْتَ قُلْتُ لَبَّيْكَ بِإِهْلَالٍ كَاهْلَالِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کیا پکارا تھا۔ میں نے کہا: میں بھی اس پکار کے ساتھ قَالَ أَحْسَنْتَ انْطَلِقْ فَطُفْ بِالْبَيْتِ لبیک کہتا ہوں جو رسول اللہ ﷺ کی آپ نے فرمایا: احرام باندھتے وقت تم نے لبیک میں صلى الله اللہ ﷺ کی پکار ہے۔ آپ علیہ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ أَتَيْتُ امْرَأَةً مِنْ نے فرمایا: خوب کیا۔ بیت اللہ ،صفا ومروہ کا طواف کرلو۔ نِّسَاءِ بَنِي قَيْسٍ فَفَلَتْ رَأْسِي ثُمَّ پھر میں بنی قیس کی عورتوں میں سے ایک عورت کے أَهْلَلْتُ بِالْحَجِّ فَكُنْتُ أُفْتِي بِهِ النَّاسَ پاس گیا ۔ اس نے میرے سر سے جوئیں نکالیں۔ پھر حَتَّى خِلَافَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ میں نے حج کا احرام باندھا اور میں نے لوگوں کو حضرت فَذَكَرْتُهُ لَهُ فَقَالَ إِنْ تَأْخُذْ بِكِتَابِ اللهِ عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت تک اسی کا فتوی دیا تھا اور فَإِنَّهُ يَأْمُرُنَا بِالسَّمَامِ وَإِنْ تَأْخُذْ بِسُنَّةِ میں نے اس کا ان سے ذکر کیا تو انہوں نے کہا کہ اگر ہم کتاب اللہ پر عمل کریں تو وہ ہمیں حج اور عمرہ پورے رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ الله کرنے کا حکم دیتی ہے اور اگر ہم رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطابق عمل کریں تو رسول اللہ ﷺ نے يَحِلَّ حَتَّى بَلَغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُ۔ اس وقت تک احرام نہیں کھولا ؛ جب تک کہ قربانی اپنی جگہ پر پہنچ گئی ۔ ( دونوں ایک ہی ہیں۔ ) اطرافه: 1٥٥٩، 1565، 1795، 4346، 4397۔