صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 186 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 186

صحيح البخاری جلد ۳ ۱۸۶ ٢٥ - كتاب الحج سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ وَقَتَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اس (حدیث) کو زہری سے یا د رکھا ہے۔ زہری نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سالم سے، سالم نے اپنے باپ (حضرت عبداللہ بن عمر ) سے روایت کی ۔ ( انہوں نے کہا: ) نبی ﷺ نے احرام اطرافه: ۱۳۳ ، ۱۵۲۲ ، ۱۵۲۵ ، ۱۵۲۸ باندھنے کی جگہیں مقرر کی ہیں۔ ١٥٢٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا ابْنُ ۱۵۲۸: احمد بن عیسی حمدانی ) نے (بھی) ہمیں بتایا، وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ (کہا : عبداللہ ) ابن وہب نے ہم سے بیان کیا، کہا: شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيْهِ یونس نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، این شہاب نے سالم بن عبداللہ سے، سالم نے اپنے باپ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ( حضرت عبداللہ ) اللہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مُهَلُّ أَهْلِ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے الْمَدِينَةِ ذُو الْحُلَيْفَةِ وَمُهَلُّ أَهْلِ الشَّأْمِ تھے : اہل مدینہ کے لئے احرام باندھنے کی جگہ ذوالحلیفہ مَهْيَعَةُ وَهِيَ الْجُحْفَةُ وَأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنٌ ہے اور اہل شام کے لئے احرام باندھنے کی جگہ مہیعہ قَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا زَعَمُوا ہے اور وہ جعفہ میں ہے اور اہل نجد کے لئے احرام ان ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ باندھنے کی جگہ قرن ہے۔ حضرت ا نے کہا کہ لوگوں کا خیال ہے مگر میں نے یہ نہیں سنا کہ وَلَمْ أَسْمَعْهُ وَمُهَلُّ أَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ فِی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو؛ اہل یمن کے لئے احرام باندھنے کی جگہ یلملم ہے۔ اطرافه: ۱۳۳ ، ١٥۲۲، ١٥٢٥، ١٥٢٧۔ بَاب ۱۱ : مُهَلُّ مَنْ كَانَ دُوْنَ الْمَوَاقِيْتِ جو مقررہ جگہوں کے درے رہتے ہوں ؟ ان کے احرام باندھنے کی جگہ ١٥٢٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ :۱۵۲۹: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا، عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ( کہا:) حماد ( بن زید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عمرو بن دینار ) سے، عمرو نے طاؤس سے، طاؤس وَسَلَّمَ وَقَتَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ