صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 400 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 400

صحيح البخاری جلد ۳ لده۔ ٢٥ - كتاب الحج ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ حَلَقَ ابن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي علیہ وسلم نے اپنے حج میں سرمنڈوایا۔ حَجَّتِهِ۔ اطرافه: ۱۷۲۹، 4410، 4411۔ ۱۷۲۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۷۲۷: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، انہوں عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ ! اللَّهُمَّ ارْحَمِ الْمُحَلِقِينَ قَالُوا سر منڈوانے والوں پر رحم کر۔ انہوں نے کہا: بال کتروانے والوں پر ۔ یا رسول ! یا رسول اللہ فرمایا : اے اے اللہ ! وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ اللَّهُمَّ سر منڈوانے والوں پر رحم کر ۔ ا پر رحم کر۔ انہوں نے کہا: اور بال ارْحَمِ الْمُحَلِقِيْنَ قَالُوْا وَالْمُقَصِّرِينَ يَا کروانے والوں پر بھی یا رسول اللہ فرمایا: اور بال رَسُوْلَ اللهِ قَالَ وَالْمُقَصِّرِيْنَ۔ وَقَالَ کتروانے والوں پر بھی۔ اور لیٹ نے کہا: نافع نے مجھ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي نَافِعٌ رَحِمَ الله سے بیان کیا کہ آپ نے) رَحِمَ اللهُ الْمُحَلِقِينَ الْمُحَلِّقِيْنَ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ۔ قَالَ وَقَالَ (یعنی اے اللہ سر منڈوانے والوں پر رحم کر ) ایک دفعہ یا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ وَقَالَ فِي دو دفعہ فرمایا اور عبید اللہ نے کہا کہ نافع نے مجھ سے بیان کیا کہ آپ نے چوتھی بار فرمایا: وَالْمُقَصِّرِينَ۔ الرَّابِعَةِ وَالْمُقَصِّرِينَ۔ (یعنی اور بال کتروانے والوں پر بھی ) ۱۷۲۸ : حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ ۱۷۲۸ عیاش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ فضیل نے ہمیں بتایا کہ عمارہ بن قعقاع نے ہم سے ابْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ بیان کیا۔ انہوں نے ابوزرعہ سے، انہوں نے حضرت أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله الله ند علی نے فرمایا: اے اللہ ! سر منڈوانے اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِيْنَ قَالُوا والوں کو بخش صحابہ نے کہا: اور بال کتروانے والوں