صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 676 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 676

صحيح البخاری جلد ۲ ٦٧٦ ٢٣ - كتاب الجنائز تشريح : مَا يُنْهَى مِنَ الْوَيْلِ وَدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ عِندَ الْمُصِيبَةِ : جاہلیت کی بیخ وپکارے -------- مراد بین کرنا، کپڑے پھاڑنا، بال نوچنا وغیرہ ہے۔ ابن ماجہ اور ابن حبان نے ابوامامہ کی یہ روایت صحیح سند کے ساتھ نقل کی ہے: إِنَّ رَسُولَ اللهِ لَعَنَ الْخَامِشَةَ وَجْهَهَا وَالشَّاقَّةَ جَيْبَهَا وَالدَّاعِيَةَ بِالْوَيْلِ وَالنُّبُورِ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرہ نوچنے، گریبان پھاڑنے اور چیخ و پکار کرنے والی کو ملعون ٹھہرایا۔ بَاب ٤٠ : مَنْ جَلَسَ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ يُعْرَفُ فِيْهِ الْحُزْنُ جو مصیبت کے وقت بیٹھ جائے عمکین معلوم ہو ۱۲۹۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۲۹۹ محمد بن منشی نے ہم سے بیان کیا، ( کہا: ) عبدالوھاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ (ثقفی) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: میں نے يَحْيَى قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ قَالَتْ حي ( بن سعید انصاری) سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ عمرہ نے مجھے سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے لَمَّا جَاءَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سنا۔ وہ کہتی تھیں: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت ( زید ) بن قَتْلُ ابْنِ حَارِثَةَ وَجَعْفَرٍ وَابْنِ رَوَاحَةَ حارث حضرت جعفر بن ابی طالب) اور حضرت (عبدالله) جَلَسَ يُعْرَفُ فِيْهِ الْحُزْنُ وَأَنَا أَنْظُرُ مِنْ بن رواحہ کے شہید ہونے کی خبر پہنچی تو آپ بیٹھ گئے۔ غم آپ صَائِرِ الْبَابِ شَقِ الْبَابِ فَأَتَاهُ رَجُلٌ کے چہرے سے نمایاں تھا او چہرے سے نمایاں تھا اور میں دروازہ کی درز سے دیکھ رہی فَقَالَ إِنَّ نِسَاءَ جَعْفَرٍ وَذَكَرَ بُكَاءَ هُنَّ تھی۔ اتنے میں ایک شخص آپ کے پاس آیا اور اس نے کہا: یہ فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْهَاهُنَّ فَذَهَبَ ثُمَّ أَتَاهُ الثَّانِيَةَ دیکھیں جعفر کے گھر ) کی عورتیں اور اس نے ان کے رونے لَمْ يُطِعْنَهُ فَقَالَ انْهَهُنَّ فَأَتَاهُ الثَّالِثَةَ قَالَ پیٹنے کا ذکر کیا تو آپ نے اس سے فرمایا کہ وہ ان کو روکے۔ وَاللَّهِ غَلَبْنَنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ فَزَعَمَتْ أَنَّهُ چنانچہ وہ گیا۔ پھر آپ کے پاس دوبارہ آیا ( کہ ) انہوں نے قَالَ فَاحْتُ فِي أَفْوَاهِهِنَّ التَّرَابَ اس کا کہا نہیں مانا۔ آپ نے فرمایا: انہیں روکو اوروہ تیسری دفعہ (سنن ابن ماجه ۔ كتاب ما جاء في الجنائز ۔ باب ما جاء فى النهى من ضرب الخدود وشق الجيوب) (صحيح ابن حبان، کتاب الجنائز۔ فصل في النياحة ونحوها۔ ذكر وصف البكاء الذي نهى النساء عن استعماله عند المصائب روایت نمبر ۳۱۵۶- جزء ۷ صفحه ۴۲۷)