صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 52 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 52

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۲ ١٠ - كتاب الأذان بَاب ۳۳ : احْتِسَابُ الْآثَارِ نشانات قدم پر اللہ تعالیٰ کی رضا مندی چاہنا ٦٥٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ ۶۵۵ : محمد بن عبداللہ بن حوشب نے ہم سے بیان حَوْشَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ کیا، کہا : عبدالوھاب نے ہم سے بیان کیا، کہا: حمید حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ نے حضرت انس سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بَنِي سَلِمَةَ أَلَا کہ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنی سلمہ ! کیا تم اپنے آثار ( نشان قدم ) پر اللہ تعالیٰ کی تَحْتَسِبُوْنَ آثَارَكُمْ۔ رضا مندی نہیں چاہتے۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ فِي قَوْلِهِ : وَنَكْتُبُ مَا اور مجاہد نے اللہ تعالیٰ کے قول وَ نَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ (يس: ۱۳) قَالَ خُطَاهُمْ وَأَثَارَهُمْ (ان کے آثار ) سے ان کے قدموں کے اطرافه: ٦٥٦، ١٨٨٧ نشان مراد لئے ہیں۔ ٦٥٦ : وَقَالَ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا ۶۵۶ اور ابن ابی مریم نے کہا: یحی بن ایوب نے يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ عَنْ ہمیں بتایا کہ حمید نے مجھ سے بیان کیا۔ حضرت انس أَنَسٍ أَنَّ بَنِي سَلِمَةَ أَرَادُوا أَنْ يَتَحَوَّلُوا سے روایت ہے کہ بنو سلمہ نے چاہا کہ اپنے گھروں عَنْ مَنَازِلِهِمْ فَيَنْزِلُوا قَرِيبًا مِنَ النَّبِيِّ سے منتقل ہوکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَكَرِهَ آ رہیں ۔ حضرت انس کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ علیہ وسلم نے ناپسند فرمایا کہ وہ اپنے گھروں کو خالی يُعْرُوا الْمَدِينَةَ فَقَالَ أَلَا تَحْتَسِبُونَ کر دیں اور فرمایا: کیا تم اپنے قدموں پر اللہ تعالیٰ کی آثَارَكُمْ۔ ☆ رضا مندی نہیں چاہتے؟ قَالَ مُجَاهِدٌ خُطَاهُمْ آثَارُهُمْ اور مجاہد نے کہا: ان کے آثار سے ان کے کشمیینی کی روایت میں اَنْ يُعْرُوُا الْمَدِينَةَ کی بجائے اَنْ يُعْرُوْا مَنَازِ لَهُمْ ہے ( فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۱۸۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔