صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 574
صحيح البخاری جلد ۲ ۵۷۴ ۲۰ - كتاب فضل الصلاة بَاب ٦ : مَسْجِدُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ بیت المقدس کی مسجد ۱۱۹۷ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۱۱۹۷ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ سَمِعْتُ قَزَعَةَ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عبدالملک ( بن عمیر ) سے مَوْلَى زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ روایت ہے ۔ (کہا:) میں نے زیاد کے آزاد کردہ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُحَدِّثُ بِأَرْبَعِ غلام قزعہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فَأَعْجَبْنِي وَآتَقْنَنِي قَالَ لَا تُسَافِرِ چار باتیں بیان کرتے سنا۔ جو مجھے پسند آئیں اور الْمَرْأَةُ يَوْمَيْنِ إِلَّا وَمَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ پاکیزہ معلوم ہوئیں۔ آپ نے فرمایا: عورت دو دن کا ذُو مَحْرَمٍ وَلَا صَوْمَ فِي يَوْمَيْنِ الْفِطْرِ سفرای صورت میں کرے کہ اس کے ساتھ اس کا وَالْأَضْحَى وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ صَلَاتَيْنِ خاوند یا محرم رشتہ دار ہو اور دو دنوں میں روزہ نہیں، بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ عید الفطر اور عید الاسٹی میں اور دو نمازوں کے بعد کوئی الْعَصْرِ حَتَّى تَعْرُبَ وَلَا تُشَدُّ الرِّجَالُ نماز نہیں پہنچ کے بعد سورج چڑھنے تک اور عصر کے إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ بعد (سورج ڈوبنے تک اور کجاوے نہ باندھے جائیں مگر تین مسجدوں کی طرف ، مسجد حرام، مسجد اقصیٰ وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى وَمَسْجِدِي۔ اور میری مسجد۔ اطرافه: ٥٨٦، ١١٨٨، ١٨٦٤، ۱۹۹۲، 1995۔ تشريح : مَسْجِدُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ : بيت المقدس کی مسجد موسوی شریعت کی یادگار ہے۔ اس لئے اس کی زیارت بھی اپنے اندر ایک مقدس غرض پنہاں رکھتی ہے۔ 0000000000