صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 567 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 567

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۶۷ بال العالم ٢٠ - كتاب فضل الصلاة ٢٠- كِتَابُ فَضْلِ الصَّلَاةِ فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ 0000000000 بَاب ۱ : فَضْلُ الصَّلَاةِ فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ مکہ و مدینہ کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت ۱۱۸۸: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۱۱۸۸: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا:) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: عبدالملک نے عَنْ قَزَعَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ رَضِيَ قزي ( بن يحي ) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں اللهُ عَنْهُ أَرْبَعًا قَالَ سَمِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ نے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے چار باتیں سنیں ۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ غَزَا مَعَ وہ کہتے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ النَّبِيِّ ﷺ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ غَزْوَةً۔ اور وہ نبی کے ساتھ بارہ جنگوں میں گئے تھے۔ اطرافه: ٥٨٦ ، ١١٩٧، ١٨٦٤، ۱۹۹۲، 1995۔ سے بیان ۱۱۸۹ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۱۱۸۹ علی بن مدینی) نے (بھی) ہم عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کیا ۔ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زہری نے سعید سے سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُشَدُّ الرِّجَالُ إِلَّا إِلَى سے، حضرت ابو ابو ہریرہ ہریرہ نے نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وسلم سے ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ روایت کی کہ آپ نے فرمایا: کجاوے نہ باندھے جائیں۔ وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مگر تین مسجدوں ہی کی طرف جانے کے لئے۔) وَسَلَّمَ وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى مسجد حرام، مسجد رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مسجد اقصیٰ ۔