صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 557 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 557

صحيح البخاري - جلد ۲ ۵۵۷ ١٩ - كتاب التهجد باب ۳۳: صَلَاةُ الضُّحَى فِي الْحَضَرِ حضر میں چاشت کی نماز پڑھنا قَالَهُ عِتْبَانُ بْنُ مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اسے حضرت عتبان بن مالک نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کیا ہے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۱۱۷۸ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :١٧٨ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبَّاسَ الْجُرَيْرِيُّ ) کہا :) شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا : ) هُوَ ابْنُ فَرُّوحَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيَ عباس جریری جو ابن فروح ہیں، نے ہمیں بتایا۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ انہوں نے ابو عثمان نہدی سے، ابو عثمان نے حضرت أَوْصَانِي خَلِيْلِي بِثَلَاثٍ لَا أَدَعُهُنَّ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: أَمُوْتَ صَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلَّ میرے جانی دوست (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم) نے مجھے تین باتوں کی تاکید فرمائی۔مرنے تک میں شَهْرٍ وَصَلَاةِ الضُّحَى وَنَوْمِ عَلَى وِتْرِ انہیں نہیں چھوڑوں گا۔ہر مہینہ میں تین دن روزہ رکھنا اور چاشت کی نماز پڑھنا اور وتر پڑھ کر سونا۔اطرافه: ۱۹۸۱۔۱۱۷۹ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ :١١٧٩ علی بن جعد نے ہم سے بیان کیا، (کہا :) أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَنس بن سِيْرِيْنَ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے انس بن سیرین سے سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكَ الْأَنْصَارِيَّ قَالَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ وَكَانَ صَحْمًا مالک انصاری سے سنا۔وہ کہتے تھے: ایک انصاری شخص لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا اور وہ بھاری بھر کم تھا، أَسْتَطِيعُ الصَّلَاةَ مَعَكَ فَصَنَعَ لِلنَّبِيِّ میں آپ کے ساتھ نماز نہیں پڑھ سکتا۔پھر اس نے نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فَدَعَاهُ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کر وایا اور آپ کو اپنے إِلَى بَيْتِهِ وَنَضَحَ لَهُ طَرَفَ حَصِيرٍ بِمَاءٍ گھر پر بلایا اور آپ کے لئے چٹائی کا ایک ٹکڑا پانی ڈال