صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 541 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 541

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۴۱ ١٩ - كتاب التهجد ١١55: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۱۵۵: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیٹ ( بن قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے ابن شِهَابٍ أَخْبَرَنِي الْهَيْثَمُ بْنُ أَبِي سِنَانٍ شباب سے روایت کی ۔ ( انہوں نے کہا: ھیثم بن ابی سنان أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهُوَ نے مجھے بتایا کہ انہوں ۔ بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے يَقْصُصُ فِي قَصَصِهِ وَهُوَ يَذْكُرُ سنا۔ وہ اپنے واقعات سنا رہے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ وَسلم کی خوبیاں بیان کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا: تمہارے أَخَا لَّكُمْ لَا يَقُوْلُ الرَّفَتْ يَعْنِي بِذَلِكَ ہی ایک بھائی ہیں۔ وہ کوئی بے جا تو نہیں کہتے ۔ اس سے ان عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَوَاحَةَ: کی مراد حضرت عبداللہ بن رواحہ سے تھی ۔ ( جنہوں نے عربی میں یہ شعر کہے ہیں۔ جن کا ترجمہ یہ ہے ) وَفِيْنَا رَسُوْلُ اللَّهِ يَتْلُوْ كِتَابَهُ اور ہمیں میں ہیں اللہ کے رسول جو کتاب اللہ ایسے إِذَا انْشَقَّ مَعْرُوفٌ مِنَ الْفَجْرِ سَاطِعُ وقت میں کہ جب صبح کو پو پھٹتی ہے، پڑھ کر سناتے ہیں۔ انہوں نے ہمیں اندھے پن کے بعد راست أَرَانَا الْهُدَى بَعْدَ الْعَمَى فَقُلُوبُنَا روی دکھائی ۔ جس سے ہمارے دل یقین کئے بِهِ مُوقِنَاتٌ أَنَّ مَا قَالَ وَاقِعُ ہوئے ہیں کہ جو کچھ بھی آپ نے فرمایا تھا وہ ایا تھا وہ ضرور يَبِيتُ يُجَافِي جَنْبَهُ عَنْ فِرَاشِهِ پورا ہو کر رہے گا۔ آپ رات اس طرح کاٹتے ہیں کہ بستر پر آرام کی کروٹ نہیں لیتے۔ جبکہ مشرکوں إِذَا اسْتَثْقَلَتْ بِالْمُشْرِكِينَ الْمَضَاجِعُ کے بستر خواب غفلت سے بوجھل ہوتے ہیں۔ تَابَعَهُ عُقَيْلٌ وَقَالَ الزُّبَيْدِيُّ أَخْبَرَنِي (یونس کی طرح) اس روایت کو عقیل نے بھی زہری سے الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدٍ وَالْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي روایت کیا۔ اور زبیدی نے یوں کہا: زہری نے مجھے بتایا ۔ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ۔ اطرافه: ٦١٥١۔ انہوں نے سعید بن مسیب ) اور اعرج سے، ان (دونوں) نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔