صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 536 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 536

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۳۶ ١٩ - كتاب التهجد أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ ابو حیان نے ابوزرعہ سے، ابوزرعہ نے حضرت صلى الله عروسه عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ روایت کی کہ نبی نے قَالَ لِبِلَالٍ عِنْدَ صَلَاةِ الْفَجْرِ يَا بِلالُ حضرت بلال سے صبح کی نماز کے انماز کے وقت فرمایا : بلال ! مجھے بتاؤ جو عمل سب سے زیادہ امید والا تم نے اسلام حَدِّثْنِي بِأَرْجَى عَمَلٍ عَمِلْتَهُ فِي میں کیا ہو۔ کیونکہ میں نے بہشت میں اپنے آگے الْإِسْلَامِ فَإِنِّي سَمِعْتُ دَفَ نَعْلَيْكَ بَيْنَ تمہارے پاؤں کی چاپ سنی ہے۔ حضرت بلال نے يَدَيَّ فِي الْجَنَّةِ قَالَ مَا عَمِلْتُ عَمَلًا کہا: اپنے نزدیک میں نے اس سے زیادہ امید والا أَرْجَى عِنْدِي أَنِّي لَمْ أَتَطَهَّرْ طَهُورًا فِي عمل اور کوئی نہیں کیا کہ جب بھی میں نے رات کو یا سَاعَةِ لَيْلٍ أَوْ نَهَارِ نَهَارٍ نَهَا إِلَّا صَلَّيْتُ بِذَلِكَ دن کو کسی وقت وضو کیا تو میں نے اس وضو کے ساتھ الطُّهُوْرِ مَا كُتِبَ لِي أَنْ أُصَلِّي قَالَ أَبُو نماز ضرور پڑھی ہے، جتنی بھی میرے لئے پڑھنا عَبْدِ اللَّهِ دَفَ نَعْلَيْكَ يَعْنِي تَحْرِيْكَ۔ مقدر تھی۔ ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: پاؤں کی چاپ سے مراد ( اُن کا ) حرکت کرنا ہے۔ تشريح : فَضْلُ الطَّهُورِ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ روایت نمبر ۱۳۰ کا واقعا یک رویا ہے۔ ۱۱۴۹ رویا جس میں نبی ﷺ صلى الله کو حضرت بلال کی روحانی حالت عا حالت عالم مثال میں دکھلائی گئی ۔ حضرہ حضرت بلال کے جواب سے معنونہ مسئلہ استنباط کیا گیا ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو افضل الاعمال قرار دیا ہے اور نمازوں میں سے وہ نماز اللہ تعالیٰ کو زیادہ پیاری ہے جو پوشیدہ پڑھی جائے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو حضرت بلال کی پ کو حضرت بلال کی روحانی حالت کا مشاہدہ کا مشاہدہ کرایا گیا کہ وہ اپنے ساتھیوں سے پہلے جنت میں داخل ہوئے۔ باب ۱۸ : مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّشْدِيدِ فِي الْعِبَادَةِ عبادت میں سختی جو ناپسندیدہ ہے ١١٥٠ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۱۱۵۰ ابو معمر (عبداللہ بن عمرو) نے ہم سے بیان عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ کیا، کہا: ) عبدالوارث نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ نے کہا: عبد العزیز بن صہیب نے ہمیں بتایا کہ حضرت عَنْهُ قَالَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ انہوں نے وَسَلَّمَ فَإِذَا حَبْلٌ مَمْدُودٌ بَيْنَ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ۔ ئے ۔ کیا دیکھتے