صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 527 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 527

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۲۷ ١٩ - كتاب التهجد وَآخَرُونَ يَضْرِبُونَ فِي الْأَرْضِ بھا نہیں سکو گے۔پس وہ تم پر عفو کے ساتھ جھک گیا ہے۔پس يَبْتَغُونَ مِنْ فَضْلِ اللهِ وَآخَرُونَ قرآن میں سے جتنا میسر ہو پڑھ لیا کرو۔وہ جانتا ہے کہ تم يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَاقْرَءُوْا مَا تَيَسَّرَ میں سے مریض بھی ہوں گے اور دوسرے بھی جو زمین میں اللہ کا فضل چاہتے ہوئے سفر کرتے ہیں اور کچھ اور بھی جو خدا مِنْهُ وَأَقِيْمُوا الصَّلَوةَ وَآتُوا الزَّكَوةَ وَأَقْرِضُوا اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا وَمَا کی راہ میں قتال کریں گے۔پس اس میں سے جو بھی میسر آئے پڑھ لیا کرو اور نماز کو قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور اللہ کو تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ قرض حسنہ دو اور اچھی چیزوں میں سے جو بھی تم خود اپنی خاطر عِنْدَ اللهِ هُوَ خَيْرًا وأَعْظَمَ أَجْرًا آگے بھیجو گے تو وہ ہے جسے تم اللہ کے حضور بہتر اور اجر کے (المزمل: ۲۱) قَالَ ابْنُ عَبَّاس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا لحاظ سے عظیم تر پاؤ گے۔حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نَشَأَ قَامَ بِالْحَبَشِيَّةِ وطَاءً قَالَ مُوَاطَأَةُ نے کہا : ( اس سورہ میں نَاشِئَةَ اللَّيْلِ جو ہے ) وہ نَشَأَ سے ہے۔اس کے معنے حبشی زبان میں کھڑا ہوا ہیں اور وطاء لِلْقُرْآنِ أَشَدُّ مُوَافَقَةً لِسَمْعِهِ وَبَصَرِهِ کے معنی ” موافق ہونا ( یعنی رات کو قرآن پڑھنا) پڑھنے وَقَلْبِهِ لِيُوَاطِنُوْا لِيُوَافِقُوْا۔والے کے کان، آنکھ اور دل کے بہت ہی موافق ہوتا ہے اور سورہ براہ میں جو لِيُوَاطِئُوا ہے اس کے معنی لِيُوَافِقُوا ہیں یعنی وہ موافقت کریں۔١١٤١: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۱۱۴۱: عبد العزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: محمد عَبْدِ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ بن جعفر نے مجھے بتایا۔حمید سے مروی ہے کہ انہوں نے عَنْ حُمَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَا رَضِيَ الله حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا، کہتے تھے: رسول اللہ عَنْهُ يَقُوْلُ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى الله صلی اللہ علیہ وسلم کسی مہینے روزے ترک کر دیتے۔یہاں تک کہ ہم سمجھتے کہ اس مہینے میں آپ روزہ رکھیں گے ہی نہیں اور نہیں چھوڑیں گے اور آپ کی یہ حالت تھی کہ جب تم یہ خیال عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ مِنَ الشَّهْرِ حَتَّى (کبھی) اتنے روزے رکھتے کہ ہم سمجھتے اس میں آپ روزہ نَظُنَّ أَنْ لَا يَصُوْمَ مِنْهُ وَيَصُوْمُ حَتَّى نَظُنَّ أَنْ لَا يُفْطِرَ مِنْهُ شَيْئًا وَكَانَ لَا بھی نہیں کرتے ہوگے کہ آپ کو نماز پڑھتے دیکھو، مگر اس تَشَاءُ أَنْ تَرَاهُ مِنَ اللَّيْلِ مُصَلِّيَا إِلَّا رَأَيْتَهُ وقت بھی آپ کو نماز پڑھتے ہی دیکھو گے۔یا یہ کہ سوئے وَلَا نَائِمًا إِلَّا رَأَيْتَهُ۔ہوئے دیکھو تو آپ کو سوئے ہوئے پاؤ گے۔