صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 37 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 37

صحیح البخاري - جلد ۲ ۳۷ ١٠ - كتاب الأذان باب ۲۳ لَا يَسْعَى إِلَى الصَّلَاةِ مُسْتَعْجِلًا وَلْيَقُمْ بِالسَّكِيْنَةِ وَالْوَقَارِ نماز کے لئے جلدی کرتے ہوئے نہ اُٹھے * اور چاہیے کہ اطمینان و وقار سے کھڑا ہو ٦٣٨ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۶۳۸ : ابونعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: شیبان نے شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي ہمیں بتایا ۔ انہوں نے بچی سے بچی نے عبداللہ بن قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ابی قتادہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتِ کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تکبیر اقامت کہی جائے تو کھڑے نہ ہو۔ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُوْمُوْا حَتَّى تَرَوْنِي وَعَلَيْكُمْ بِالسَّكِينَةِ ۔ یہاں تک کہ تم مجھے دیکھو کہ میں کھڑا ہو گیا ہوں اور تمہیں اطمینان اپنا شیوہ بنانا چاہیے۔ تَابَعَهُ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ۔ علی بن مبارک نے بھی (یحی سے اسی طرح ) بیان کیا۔ اطرافه: ٦٣٧، ۹۰۹ تشريح : وَلْيَقُمُ بِالسَّكِينَةِ وَالْوَقَار: مریضوں اب اس کی تشریح میں گزر چکا ہے۔ شارع اسلام مهمون علیہ الصلوٰۃ والسلام نے سکینت اور وقار سے متعلق بہت تاکید فرمائی ہے اور جلد بازی اور شتاب کاری کو اس قدر مذموم سمجھا ہے کہ نماز کے لئے اُٹھنے میں بھی اسے ناپسند فرمایا ہے اور صحابہ کرام کو حکماً اس سے روکا۔ اس ممانعت سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ نماز میں طمانیت و متانت کس قدر ضروری ہے۔ جو لوگ اپنی نماز میں مرغ کی ٹھو میں مارتے۔ رتے ہیں ان کی نماز کہاں تک نماز کہلانے کا حق رکھتی ہے ۔ ہے۔ صرف وہی نماز أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ نگر طرح الْقُلُوبُ (الرعد: ۲۹) کی مصداق ہو سکتی ہے۔ جو اپنی تمام شرائط و آداب اور متانت و وقار کے ساتھ ادا کی جائے۔ باب ٢٤ : هَلْ يَخْرُجُ مِنَ الْمَسْجِدِ لِعِلَّةٍ کیا بسبب کسی ضرورت کے مسجد سے نکلے ؟ ٦٣٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ ۶۳۹ : عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کہا: ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے صالح فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ لا یسعی کی بجائے لَا يَقُومُ کا لفظ ہے ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفی صفحه (۱۵۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔