صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 489 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 489

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۹ ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة قَالَتِ الصَّلَاةُ أَوَّلُ مَا فُرِضَتْ رَكْعَتَيْنِ سے روایت کی کہ پہلے پہل جو نماز فرض کی گئی فَأُقِرَّتْ صَلَاةُ السَّفَرِ وَأُتِمَّتْ صَلَاةُ دورکعتیں تھیں۔ سفر کی نماز تو برقرار رکھی گئی اور الْحَضَرِ قَالَ الزُّهْرِيُّ فَقُلْتُ لِعُرْوَةَ مَا حضر کی نماز ( بڑھا کر ) مکمل کر دی گئی۔ زہری کہتے بَالُ عَائِشَةَ تُتِمُّ قَالَ تَأَوَّلَتْ مَا تَأَوَّلَ تھے : میں نے عروہ سے پوچھا کہ حضرت عائشہ عُثْمَانُ۔ کیوں سفر میں پوری نماز پڑھتی کا نماز پڑھتی تھیں؟ ؟ تو انہوں نے جواب دیا: انہوں نے بھی وہی تاویل کی جو حضرت عثمان نے کی تھی۔ اطرافه: ٣٥٠، ٣٩٣٥۔ تشريح ۔ يَقْصُرُ إِذَا خَرَجَ مِنْ مَّوْضِعِهِ: اس مسلہ یں بھی بھی اختلاف ہوا ہے کہ اپنے شہر سے کتنی مسافت ہے سافت پر پہنچ کر -------- اہے یہ مذہب نماز قصر کرے۔ بعض فقہاء کوفہ کا مذہب ہے کہ جب سفر کا ارادہ ہو تو گھر ہی میں قصر کر سکتا ہے لیکن جمہور کا ہے کہ جب بستی کے تمام گھروں سے گذر جائے تو قصر کر سکتا ہے۔ (تفصیل کے لئے دیکھئے فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۷۳۵) قَصَرَ وَهُوَ يَرَى الْبُيُوتَ : عنوان باب میں حضرت علیؓ کے عمل کا جو حوالہ دیا گیا ہے وہ حاکم اور بیہقی نے نقل کیا ہے۔ (سنن الكبرى للبيهقي ۔ كتاب الصلاة۔ جماع ابواب صلاة المسافر۔ باب لا يقصر الذي يريد السفر حتى يخرج من بيوت القرية روایت نمبر ۵۲۳۳ جزء ۳۰ صفحہ ۱۴۶) تفصیل کے لئے دیکھئے فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۷۳۵۔ شہر سے نکل کر اور شہر میں داخل ہونے سے پہلے حضرت علی نے نماز قصر کی ، جبکہ شہر نظر آ رہا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے بھی اسی امر کی تصدیق ہوتی ہے۔ ذوالحلیفہ مدینہ سے ۶ میل کے فاصلہ پر ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سفر کی حالت میں مسافت کے کم و بیش کا کوئی سوال نہیں اور قصر کے لئے یہ محفوظ ہے کہ خوف ہو تو نماز قصر کی جائے۔ تَأَوَّلَتْ مَا تَأَوَّلَ عُثْمَانُ : روایت نمبر ۱۰۹۰ میں حضرت عائشہ اور حضرت عثمان کی جس تاویل کا حوالہ دیا گیا ہے۔ وہ در حقیقت یہی تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کی سہولت کے لئے قصر کی تھی۔ جب سفر میں مقیم ہو تو پھر چار ہی پڑھے، یہ ان کا اجتہاد تھا۔ بَاب ٦ : يُصَلِّيَّ الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا فِي السَّفَرِ سفر میں مغرب کی نماز تین رکعتیں پڑھے ۱۰۹۱ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۱۰۹۱ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: ہمیں أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ شعیب نے بتایا۔ شعیب نے زہری سے روایت کی ۔