صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 490 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 490

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۹۰ ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ زہری نے کہا کہ مجھے سالم نے بتایا۔انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَعْجَلَهُ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو السَّيْرُ فِي السَّفَر يُوَخِرُ الْمَغْرِبَ حَتَّى دیکھا کہ جب سفر میں آپ کو جلدی چلنا ہوتا تو آپ يَجْمَعَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْعِشَاءِ قَالَ سَالِمٌ مغرب کی نماز میں تاخیر کرتے اور مغرب اور عشاء وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَفْعَلُهُ إِذَا أَعْجَلَهُ اکٹھی پڑھتے۔سالم نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن عمر) بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے، جب انہیں جلدی سفر السير۔کرنا ہوتا۔اطرافه ۱۰۹۲، ۱۱۰۶، 110۹، 1668، 1673، 1805، 3000 ۱۰۹۲ : وَزَادَ اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي :۱۰۹۲ اور لیث ( بن سعد ) نے مزید یہ بڑھایا، کہا: يُونُسُ عَن ابْنِ شِهَابٍ قَالَ سَالِمٌ كَانَ یونس نے ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے مجھے ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَجْمَعُ بَيْنَ بتایا کہ سالم نے کہا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مزدلفہ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمُزْدَلِفَةِ قَالَ میں مغرب اور عشاء جمع کیا کرتے تھے۔سالم نے کہا: سَالِمٌ وَأَخَرَ ابْنُ عُمَرَ الْمَغْرِبَ وَكَانَ حضرت ابن عمر نے مغرب کی نماز میں تاخیر کی اور وہ اسْتَصْرِحَ عَلَى امْرَأَتِهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي اپنی اہلیہ صفیہ بنت ابی عبید کے علیل ہونے کی وجہ سے عُبَيْد فَقُلْتُ لَهُ الصَّلَاةَ فَقَالَ سر بلائے گئے تھے۔تو میں نے ان سے کہا: نماز ؟ انہوں فَقُلْتُ الصَّلَاةَ فَقَالَ سِرْ حَتَّی سَارَ نے کہا: چلے چلو۔پھر میں نے کہا: نماز۔انہوں نے مِيْلَيْن أَوْ ثَلَاثَةٌ ثُمَّ نَزَلَ فَصَلَّى ثُمَّ قَالَ کہا: چلے چلو یہاں تک کہ دو یا تین میل تک نکل گئے پھر هَكَذَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وہ اترے اور نماز پڑھی۔پھر انہوں نے کہا: میں نے وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِذَا أَعْجَلَهُ السَّيْرُ وَقَالَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اسی طرح نماز پڑھتے دیکھا، عَبْدُ اللهِ رَأَيْتُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب آپ کو چلنے کی جلدی ہوتی۔اور حضرت عبداللہ وَسَلَّمَ إِذَا أَعْجَلَهُ السَّيْرُ يُؤَخَرُ ) بن عمر) نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا