صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 484
صحيح البخاری جلد ۲ ل لاله ۱۸ - كتاب تقصير الصلاة صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: میں نے منی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ علیہ وسلم اور حضرت بِمِنِّي رَكْعَتَيْنِ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَمَعَ ابوبکر اور حضرت عمرؓ کے ساتھ دورکعت نماز پڑھی اور حضرت عُثْمَانَ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ ثُمَّ أَتَمَّهَا ۔ کے ساتھ بھی ان کی خلافت کے شروع میں دو رکعت ہی نماز اطرافه: ١٦٥٥ ۔ پڑھی۔ حضرت عثمان بعد میں پوری نماز پڑھا کرتے تھے۔ عثمان ۱۰۸۳: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ ۱۰۸۳: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا:) ابوالحق سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ صَلَّى بِنَا ( عمرو بن عبداللہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آمَنَ مَا میں نے حارثہ بن وہب سے سنا۔ انہوں نے کہا: نبی كَانَ بِمِنِّي رَكْعَتَيْنِ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبکہ آپ ہر طرح امن میں تھے ہنی میں دو رکعت ہمیں نماز پڑھائی۔ اطرافه: ١٦٥٦ ١٠٨٤ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۰۸۴: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے ، سے بیان کیا، کہا: عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ عبد الواحد (بن زیاد) نے ہمیں بتایا کہ اعمش سے حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ مروی ہے۔ انہوں نے کہا: ابراہیم ( نخعی) نے ہم الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ صَلَّى بِنَا سے بیان کیا، کہا: میں نے عبدالرحمن بن یزید سے عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِمِنّى سنا۔ کہتے تھے: حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فَقِيْلَ ذَلِكَ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ نے منی میں ہمیں چار رکعتیں پڑھائیں۔ حضرت مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَاسْتَرْجَعَ ثُمَّ عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ کو اس کے متعلق بتایا گیا تو قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ انہوں نے اِنَّا لِلہ پڑھا پھر کہا: میں نے رسول اللہ صلی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنّى رَكْعَتَيْنِ وَصَلَّيْتُ اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منی میں دورکعتیں پڑھیں اور مَعَ أَبِي بَكْرِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِمِنّى حضرت ابوبکر (صدیق) رضی اللہ عنہ کے ساتھ منی رَكْعَتَيْنِ وَصَلَّيْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ میں دورکعتیں پڑھیں اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ