صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 481
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۱ ا - كتاب سجود القرآن بَاب ۱۲ : مَنْ لَّمْ يَجِدْ مَوْضِعًا لِلسُّجُودِ مِنَ الرِّحَامِ جس نے ہجوم کی وجہ سے سجدہ کے لئے جگہ نہ پائی ۱۰۷۹ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۱۰۷۹ صدقہ ( بن فضل ) نے ہم سے بیان کیا، يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ کہا: حي ( بن سعید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ عبيد الله (عمری) سے، عبیداللہ نے نافع سے، نافع صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ السُّورَةَ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ الَّتِي فِيهَا السَّجْدَةُ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب وہ سورۃ حَتَّى مَا يَجِدُ أَحَدُنَا مَكَانًا لِمَوْضِعِ پڑھتے جس میں سجدہ ہوتا، آپ سجدہ کرتے اور ہم بھی سجدہ کرتے یہاں تک کہ ہم میں سے کسی کو اپنی جَبْهَتِهِ۔ اطرافه ١٠٧٥، ١٠٧٦۔ : پیشانی رکھنے کی جگہ نہ ملتی۔ تشريح : مَنْ لَّمْ يَجِدُ مَوْضِعًا لِلسُّجُودِ ہجوم کی وجہ سے گر کوئی حد نہ کرسکے تو بعض نے اجازت دی ہے کہ لوگوں کے سر اٹھانے پر سجدہ کرے اور بعض نے کہا: کسی کی پیٹھ پر ہی کرلے۔ ان کی یہ رائے سجدہ ریضہ سے متعلق ہے۔ امام بخاری ان کے مذہب کی طرف ا ان کے مذہب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ضمنا اس امر کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ سجدہ تلاوت میں بھی صحابہ کرام کو بوجہ تنگی مکان بعض اوقات دقت پیش آتی تھی۔ اس سے ان کے شوق اپتہ چلتا ہے ۔ مسائل سال سابقہ سے یہ نہ سمجھا جائے کہ انسان آیات سجدہ سن کر لا پرواہی سے کام لے بلکہ صحابہ کرام کا سا کا شوق رکھنا چاہیے۔ 0000000000