صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 474 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 474

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۷۴ ا - كتاب سجود القرآن ۱۰۷۱ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۰۷۱: مسدد ( بن مسرہد ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عبد الوارث نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله ایوب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ سَجَدَ بِالنَّجْمِ وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُوْنَ في صلى اللہ علیہ وسلم نے سورۃ نجم میں سجدہ کیا اور آپ وَالْمُشْرِكُوْنَ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ وَرَوَاهُ کے ساتھ مسلمانوں اور مشرکوں، بڑوں اور چھوٹوں ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ أَيُّوبَ ۔ اطرافه: ٤٨٦٢ سب نے سجدہ کیا ۔ اس حدیث کو (ابراہیم ) بن طہمان نے بھی ایوب سے روایت کیا۔ تشريح ۔ يَسْجُدُ عَلَى غَيْرِ وُضُوءِ : امام بینی نے حضرت ابن عمر کی یہ روایت لی سے لے ضرت ابن عمرؓ لیٹ نقل کی ہے: لا يَسْجُدُ الرَّجُلُ إِلَّا وَهُوَ طَاهِرٌ (سنن الكبرى للبيهقى۔ كتاب الطهارة۔ باب استحباب الطهر للذكر والقراءة) کوئی آدمی بغیر وضو سجدہ نہ کرے۔ امام بخاری نے ابن ابی شیبہ کی روایت کا حوالہ دے کر حضرت ابن عمر کے فعل سے یہ خیال رد کیا ہے (مصنف ابن ابی شیبه ۔ کتاب الصلوات۔ باب في الرجل يسجد السجدة وهو على غير وضوء ) اوراس کی تائید اس واقعہ سے بھی کی ہے کہ جس میں مسلمانوں اور مشرکوں نے اکٹھے سجدہ کیا تھا۔ اس وقت سب کا باوضو ہونا بعید از خیال ہے۔ خصوصاً مشرکین جو اسلامی احکام طہارت سے نا آشنا محض تھے۔ جب قرآن مجید کی تلاوت اور ذکر الہی بغیر وضو جائز ہے تو تلاوت کے وقت سجدہ کرنا نا جائز کیوں؟ سَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ : روایت نمبر ۱۰۷ کے آخری حصہ میں جن وانس کا ترجمہ بڑے اور چھوٹے کیا گیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ جن کا لفظ جب انس کے ساتھ بولا جاتا ہے تو وہاں بڑے طبقہ کے لوگ مراد ہوتے ہیں نہ کہ وہ مخلوقات جو نظر نہیں آتی۔ ان کا سجدہ کرنا کیسے دیکھا جاسکتا تھا۔ تفصیل کے لیے دیکھئے تفسیر کبیر، تفسیر سورۃ الناس، آیت نمبرے، جلد نمبر ۱۰ صفحه ۵۸۹۔ باب ٦ : مَنْ قَرَأَ السَّجْدَةَ وَلَمْ يَسْجُدْ جس نے سجدہ کی آیت پڑھی اور سجدہ نہ کیا ۱۰۷۲ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ۱۰۷۲: سلیمان بن داؤد ابوربیع نے ہم سے بیان أَبُو الرَّبِيعِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ کیا، کہا: اسماعیل بن جعفر نے ہم سے بیان کیا۔