صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 447 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 447

صحیح البخاری جلد ۲ ١٦ - كتاب الكسوف ١٠٤٧: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۱۰۴۷ سعید بن حضیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ لیٹ نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) عقیل نے مجھے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ بتایا ۔ ابن شہاب سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ حضرت عائشہ نبی وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله صلى اللہ علیہ وسلم کی زوجہ نے ان کو بتایا۔ رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ خَسَفَتِ صلى اللہ علیہ وسلم نے جب سورج کو کسوف ہوا، نماز الشَّمْسُ فَقَامَ فَكَبَّرَ فَقَرَأَ قِرَاءَةً طَوِيْلَةً پڑھائی۔ آپ کھڑے ہوئے۔ اللہ اکبر کہا اور پھر ثُمَّ رَكَعَ رُكُوْعًا طَوِيلاً ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ بہت لمبی قرآت کی۔ پھر آپ نے بہت لمبا رکوع فَقَالَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ وَقَامَ كَمَا کیا پھر آپ نے سر اٹھایا اور سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ هُوَ ثُمَّ قَرَأَ قِرَاءَةً طَوِيْلَةً وَهِيَ أَدْنَى مِنَ کہا۔ پھر جیسے تھے اسی طرح کھڑے رہے پھر لمبی الْقِرَاءَةِ الْأُولَى ثُمَّ رَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا قرآت کی اور وہ پہلی قرأت سے کم تھی پھر ایک لمبا وَهِيَ أَدْنَى مِنَ الرَّكْعَةِ الْأُولَى ثُمَّ رکوع کیا، جو پہلے رکوع سے کم تھا۔ پھر آپ نے لمبا سَجَدَ سُجُودًا طَوِيلًا ثُمَّ فَعَلَ فِي سجدہ کیا۔ پھر دوسری رکعت میں بھی ایسا ہی کیا۔ پھر الرَّكْعَةِ الْآخِرَةِ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ سَلَّمَ آپ نے سلام پھیرا اور سورج ظاہر ہو چکا تھا۔ پھر وَقَدْ تَجَلَّتِ الشَّمْسُ فَخَطَبَ النَّاسَ آپ لوگوں سے مخاطب ہوئے اور سورج اور چاند فَقَالَ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ کے کسوف کی بابت فرمایا کہ وہ دونوں اللہ تعالیٰ کے إِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ لَا يَخْسِفَانِ نشانوں میں سے دو نشان ہیں ۔ کسی کی موت یا لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ فَإِذَا زندگی کی وجہ سے انہیں گرہن نہیں ہوتا۔ جب تم رَأَيْتُمُوهُمَا فَافْزَعُوْا إِلَى الصَّلَاةِ۔ انہیں دیکھو تو نماز کے لئے مضطرب ہو کر لیکو۔ اطرافه: ١٠٤٤، ١٠٤٦، 1050، 1056، 1058 ، 1064 ، 1065، ١٠٦٦، ٤٦٢٤، ٥٢٢١، ٦٦٣١ ،۳۲۰۳ ،۱۲۱۲