صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 424 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 424

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۴ ١٥ - كتاب الاستسقاء سے پہلے کی یا پیٹھ پھیرنے کے بعد ۔ ( فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۶۶۳) سابقہ باب کی روایت نمبر ۱۰۲۴ کے یہ الفاظ ہیں : فَتَوَجَّهَ إِلَى الْقِبْلَةِ يَدْعُو يَدْعُو حال ہے اور اس کے یہ معنی ہیں کہ آپ دعا کرتے ہوئے قبلہ رخ ہوئے ۔ مگر روایت نمبر ۱۰۲۵ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے ایسا نہیں کیا بلکہ پیٹھ پھیر کر قبلہ رخ ہونے کے بعد دعا شروع کی۔ روایت نمبر ۱۰۲۴ سے جو غلط نہی پیدا ہو سکتی ہے اس سے بچانے کے لئے یہ باب قائم کیا گیا ہے۔ باب ۱۸ : صَلَاةُ الْإِسْتِسْقَاءِ رَكْعَتَيْنِ استسقاء کی نماز دو رکعتیں پڑھنا ١٠٢٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ١٠٢٦: :۱۰۲ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سفيان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بَكْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ بن ابی بکر سے، عبداللہ نے عباد بن تمیم سے، عباد نے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَى اپنے چا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَقَلَبَ رِدَاءَهُ۔ بارش کے لئے دعا مانگی اور آپ نے دو رکعتیں پڑھیں اور اپنی چادر الٹائی۔ إطرافه ۱۰۰۰، ۱۰۱۱، ۱۰۱۲ ، ۱۰۲۳ ، ۱۰۲۷، ۱۰۲۵، ۱۰۲۷، ١٠٢٨، ٦٣٤٣ تشريح : صَلَاةَ الْإِسْتِسْقَاءِ رَكْعَتَيْنِ : بعض روایات میں آتا ہے کہ آپ نے بارش کے لئے دعا کی اور دور رکعتیں نماز پڑھی اور بعض میں صرف دعا کرنے کا ذکر ہے۔ اس لئے بعض فقہاء نے استسقاء میں نماز کے مسنون ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ اس بارے میں صحیح مذہب یہ ہے کہ دعائے استسقاء کے لئے نماز بطور شرط نہیں مگر سنت ضرور ہے۔ جیسا کہ روایت مذکورہ بالا سے واضح ہے۔ یہ روایت نمبر ۱۰۱۲ میں بھی گزر چکی ہے۔ اس تعلق میں بابو کی تشریح بھی دیکھئے۔ باب ۱۹ : الْاِسْتِسْقَاءُ فِي الْمُصَلَّى عید گاہ میں بارش کے لئے دعا مانگنا ۱۰۲۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۰۲۷: عبداللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي کیا، کہا: سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ بن بَكْرٍ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ ابی بکر سے مروی ہے کہ عبداللہ نے عباد بن تمیم سے سنا۔