صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 401
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۰۱ ۱۵ - كتاب الاستسقاء وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسا الرَّكْعَةِ الْآخِرَةِ يَقُوْلُ اللَّهُمَّ أَنْجِ جب آخری رکوع سے سر اٹھاتے تو یوں کہتے : عَيَّاسَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ اللَّهُمَّ أَنْجِ سَلَمَةَ یا اللہ! عیاش بن ابی ربیعہ کو نجات دے ۔ یا اللہ ! بْنَ هِشَامِ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ سلمہ بن ہشام کو نجات دے۔ یا اللہ ! ولید بن ولید اللَّهُمَّ أَنْجِ الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ کو نجات دے۔ اے اللہ ! ناتواں مسلمانوں کو الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطْأَتَكَ عَلَى چھڑوادے ۔ اے اللہ ! مصر کو سختی سے لتاڑ ۔ ان مُضَرَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا سِنِينَ كَسَنِي کے سالوں کو حضرت یوسف کے سالوں کی طرح يُوْسُفَ وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کردے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ قبیلہ وَسَلَّمَ قَالَ غِفَارُ غَفَرَ اللهُ لَهَا وَأَسْلَمُ غفار کی مغفرت کرے اور قبیلہ اسلم کو اللہ سلامتی سَالَمَهَا اللَّهُ قَالَ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ میں رکھے ۔ ابو زناد کے بیٹے نے اپنے باپ سے أَبِيْهِ هَذَا كُلُّهُ فِي الصُّبْحِ۔ روایت کرتے ہوئے کہا: یہ ساری دعائیں صبح کی نماز میں کی تھیں ۔ اطرافه: ۷۹۷، ۸۰۴، ٢٩۳۲، ٣٣٨٦، ٤٥٦٠ ، ٤٥٩٨ ، ٦٢٠٠، 1393، 6940۔ {حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حمیدی نے ہم سے بیان کیا، کہا: ہمیں سفیان عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ (ثوری) نے بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، امش ابوالضحیٰ سے ، ابواضحی نے مسروق سے، مسروق مَّسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ } نے ابوا ☆ نے حضرت عبداللہ بن مسعود) سے ۔ ہم ۱۰۰۷ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي ۱۰۰۷: اور عثمان بن ابی شیبہ نے بھی ہم سے بیان شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ کیا، کہا: جریر ( بن عبدالحمید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَّسْرُوقٍ قَالَ نے منصور سے، منصور نے ابواضحی سے، ابواضحی كُنَّا عِنْدَ عَبْدِ اللهِ فَقَالَ إِنَّ النَّبِيَّ نے مسروق سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: یہ حصہ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۶۵۳)