صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 396 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 396

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۹۶ ١٤ - كتاب الوتر باب : الْقُنُوْتُ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَهُ قنوت رکوع سے پہلے بھی اور اس کے بعد بھی ہوتا ہے ١٠٠١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۰۰۱ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: حماد بن زید حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب (سختیانی) سے، قَالَ سُئِلَ أَنَسٌ أَقَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ایوب نے محمد بن سیرین ) سے روایت کی ۔ انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ فَقِيلَ نے کہا: حضرت انس بن مالک) سے پوچھا گیا: لَهُ أَوَقَنَتَ قَبْلَ الرُّكُوعِ قَالَ بَعْدَ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز میں کھڑے الرُّكُوعِ يَسِيرًا۔ ہو کر دعا کی ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ پھر ان سے پوچھا گیا: کیا آپ نے رکوع سے پہلے دعا کی تھی ؟ انہوں نے کہا: رکوع کے بعد لیکن تھوڑے دنوں تک ۔ اطرافه: ۱۰۰۲، ۱۰۰۳، ۱۳۰۰، ۲۸۰۱، ٢٨١٤، ٣٠٦٤، ۳۱۷۰، 4088، ٤ ، ٤٠٩٦، ٦٣٩٤، ٧٣٤١۰۹٤، ٤۰۹۲ ،۴۰۹۰ ، ٤٠٨٩ ۱۰۰۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا :۱۰۰۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالواحد عَبْدُ الْوَاحِدِ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ (بن زیاد ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عاصم سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوْتِ (بن سلیمان ) نے ہمیں بتایا۔ کہا: میں نے حضرت فَقَالَ قَدْ كَانَ الْقُنُوْتُ قُلْتُ قَبْلَ انس بن مالک سے قنوت کی بابت پوچھا۔ بت پوچھا۔ انہوں نے الرُّكُوعِ أَوْ بَعْدَهُ قَالَ قَبْلَهُ قَالَ فَإِنَّ جواب دیا: قنوت ہوا کرتا تھا۔ میں نے کہا: رکوع سے فُلَانَا أَخْبَرَنِي عَنْكَ أَنَّكَ قُلْتَ بَعْدَ پہلے یا رکوع کے بعد ؟ انہوں نے کہا: رکوع سے پہلے۔ الرُّكُوعِ فَقَالَ كَذَبَ إِنَّمَا قَنَتَ کہتے تھے: (میں نے کہا:) فلاں شخص نے آپ سے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ آپ نے کہا ہے: الرُّكُوعِ شَهْرًا أَرَاهُ كَانَ بَعَثَ قَوْمًا رکوع کے بعد ہوتا تھا۔ انہوں نے جواب دیا: اس نے يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ زُهَاءَ سَبْعِينَ رَجُلًا غلط کہا ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع