صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 381 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 381

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۸۱ ١٣ - كتاب العيدين أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ روایت کی کہ حضرت انس بن مالک نے کہا: رسول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ الله صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالاضحیہ کے دن نماز النَّحْرِ ثُمَّ خَطَبَ فَأَمَرَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ پڑھائی ۔ پھر آپ لوگوں سے مخاطب ہوئے اور جس الصَّلَاةِ أَنْ يُعِيدَ ذَبْحَهُ فَقَامَ رَجُلٌ مِنَ نے نماز سے پہلے ذبح کر لیا تھا آپ نے اس سے الْأَنْصَارِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ خَيْرَانٌ لِي فرمایا کہ وہ دوبارہ ذبح کرے۔ اس پر انصار میں سے إِمَّا قَالَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَإِمَّا قَالَ فَقْرٌ ایک شخص اٹھا اور کہا: یارسول اللہ ! میرے کچھ ہمسایہ وَإِنِّي ذَبَحْتُ قَبْلَ الصَّلَاةِ وَعِنْدِي ہیں، یا کہا: انہیں بھوک کی تکلیف رہتی ہے۔ یا کہا: عَنَاقَ لِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ شَاتَيْ لَحْم (انہیں محتاجی رہتی ہے اور میں نے نماز سے فَرَخَّصَ لَهُ فِيهَا ۔ سے پہلے ذبح کر لیا اور اب میرے پاس ایک سال کی پٹھیا ہے جو مجھے گوشت کی دو بکریوں سے زیادہ پیاری ہے۔ آپ نے اسے ذبح کرنے کی اجازت دی۔ إطرافه ٩٥٥، ٥٥٤٦، 5549، 5561۔ ٩٨٥: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۸۵: مسلم نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ نے ہمیں شُعْبَةُ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ جُنْدَبٍ قَالَ بتایا۔ انہوں نے اسود ( بن قیس ) سے، اسود نے حضرت صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جنوب سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ خَطَبَ ثُمَّ ذَبَحَ وَقَالَ وَسلم نے عیدالاضحیہ کے دن نماز پڑھائی۔ خطبہ پڑھا۔ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ فَلْيَذْبَحْ اس کے بعد آپ نے ذبح کیا اور فرمایا: جس نے نماز أُخْرَى مَكَانَهَا وَمَنْ لَّمْ يَذْبَحْ فَلْيَذْبَحْ پڑھنے سے پہلے ذبح کیا ہو اس کو چاہیے کہ وہ اس کی جگہ بِاسْمِ اللهِ ۔ اطرافه: ٥٥٠٠ ، ٥٥٦٢، 6674، 7400۔ ایک اور جانور ذبح کرے اور جس نے ابھی ذبح نہ کیا ہو وہ بھی اللہ کا نام لے کر ذبح کرے۔ تشريح : كَلَامُ الْإِمَامِ وَالنَّاسِ فِي خُطْبَةُ الْعِيدِ : خطب جمع میں باتیں کر مانع ہے۔ (دیکھئے كتاب الجمعة باب (۳۶) سوائے خاص استثنائی حالات کے جن کا ذکر کتاب الجمعة باب