صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 374
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۷۴ ١٣ - كتاب العيدين حبا الله قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر سے سنا۔ وہ کہتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفِطْرِ فَصَلَّى فَبَدَأَ تھے: عید الفطر کے دن نبی ﷺ کھڑے ہوئے اور پہلے بِالصَّلَاةِ ثُمَّ خَطَبَ فَلَمَّا فَرَغَ نَزَلَ نماز پڑھائی۔ پھر آپ نے خطبہ پڑھا۔ جب آپ فارغ فَأَتَى النِّسَاءَ فَذَكَّرَهُنَّ وَهُوَ يَتَوَكَّأُ ہو گئے تو عورتوں کے پاس نیچے آئے اور انہیں نصیحت کی۔ عَلَى يَدِ بِلَالٍ وَبِلَالٌ بَاسِطٌ ثَوْبَهُ يُلْقِي آپ حضرت بلال کے ہاتھ پر سہارا لئے ہوئے تھے اور حضرت بلال اپنا کپڑا پھیلائے ہوئے تھے۔ اس میں فِيْهِ النِّسَاءُ الصَّدَقَةَ قُلْتُ لِعَطَاءِ زَكَاةَ عورتیں صدقہ ڈال رہی تھیں۔ ( ابن جریج کہتے ہیں :) يَوْمِ الْفِطْرِ قَالَ لَا وَلَكِنْ صَدَقَةً میں نے عطاء سے پوچھا ۔ صدقہ فطر دے رہی تھیں؟ يَتَصَدَّقْنَ حِينَئِذٍ تُلْقِي فَتَحَهَا وَيُلْقِيْنَ انہوں نے کہا: نہیں بلکہ صدقہ تھا جو اس وقت دے رہی قُلْتُ أَثْرَى حَقًّا عَلَى الْإِمَامِ ذَلِكَ تھیں۔ کوئی عورت تو اپنے چھلے ڈال رہی تھی۔ دوسری وَيُذَكِّرُهُنَّ قَالَ إِنَّهُ لَحَقُّ عَلَيْهِمْ وَمَا عورتیں بھی کچھ ڈالتی تھیں۔ (ابن جریج کہتے تھے ) میں لَهُمْ لَا يَفْعَلُونَهُ۔ نے (عطاء سے) پوچھا کہ کیا اب امام کے لئے ضروری ہے کہ وہ انہیں نصیحت کرے؟ انہوں نے جواب دیا : بے شک ان پر یہ فرض ہے اور انہیں کیا ہے کہ ایسا نہ کریں۔ اطرافه: ٩٥٨ ٩٦١ ۹۷۹: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ وَأَخْبَرَنِي ۹۷۹: ابن جریج کہتے ہیں کہ حسن بن مسلم نے مجھے بتایا۔ الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ انہوں نے طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن عباس رضی عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ شَهِدْتُ اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی ہے ، الْفِطْرَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوبکر ، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کے وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ ساتھ عید الفطر پڑھی ہے۔ خطبہ سے پہلے نماز پڑھا کرتے عَنْهُمْ يُصَلُّونَهَا قَبْلَ الْخُطْبَةِ ثُمَّ تھے۔ پھر اس کے بعد خطبہ ہوتا۔ نبی ﷺ نکلے۔ (یہ يُخطَبُ بَعْدُ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى الله مجھے ایسا یا د ہے) جیسے میں (اب بھی ) آپ کو دیکھ رہا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ حِيْنَ ہوں۔ جب آپ اپنے ہاتھ سے لوگوں کو بٹھاتے تھے۔