صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 371 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 371

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۷۱ ١٣ - كتاب العيدين باب ١٦ : خُرُوجُ الصِّبْيَانِ إِلَى الْمُصَلَّى بچوں کا عید گاہ کو جانا ٩٧٥ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ قَالَ ۹۷۵ : عمرو بن عباس نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عبد الرحمن نے ہم سے بیان کیا۔ ( انہوں نے کہا : ) عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ سفیان نے ہمیں بتایا۔ عبدالرحمن سے مروی ہے کہ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس سے سنا۔ وَسَلَّمَ يَوْمَ فِطْرِ أَوْ أَضْحَى فَصَلَّى ثُمَّ وہ کہتے تھے: میں عید الفطر یا عید الاضحیٰ میں نبی خَطَبَ ثُمَّ أَتَى النِّسَاءَ فَوَعَظَهُنَّ الله کے ساتھ نکلا ۔ آپ نے نماز پڑھائی اور پھر وَذَكَرَهُنَّ وَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ۔ آپ لوگوں سے مخاطب ہوئے اس کے بعد عورتوں کے پاس تشریف لائے اور انہیں وعظ کیا اور نصیحت کی اور صدقہ دینے کے لئے فرمایا۔ أطرافه ۹۸، ٨٦٣، ٩٦٢، ٩٦٤، ۹۷۷، ۹۷۹، 9۸۹، 1431، 1449، 0673' 6310٨ ١٧٧٥٠ ١٧٧٥٠ ٠٧٧٥٠ ٠ بَاب ۱۷ : اِسْتِقْبَالُ الْإِمَامِ النَّاسَ فِي خُطْبَةِ الْعِيدِ عید کے خطبہ میں امام کا لوگوں کی طرف منہ کر کے کھڑے ہونا قَالَ أَبُو سَعِيدٍ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوسعید کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں وَسَلَّمَ مُقَابِلَ النَّاسِ۔ کے سامنے کھڑے ہوئے۔ ٩٧٦ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۷۶: ابونعیم ( فضل بن دکین ) نے ہم سے بیان کیا، مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنِ کہا: محمد بن طلحہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زبید سے، الشَّعْبِي عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ زبید نے شعبی سے، شعبی نے حضرت براء سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أَضْحَى إِلَى روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی یا اللہ عید الاضحی کے