صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 348 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 348

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۴۸ ١٣ - كتاب العيدين ١٣ - كِتَابُ الْعِيدَيْنِ 0000000000 ☆ باب ۱ : فِي الْعِيدَيْنِ وَالتَّجَمُّلِ فِيهِ عیدین اور ان میں زیبائش کرنے کی بابت ٩٤٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۹۴۸: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا ۔ انہوں نے زہری سے روایت کی کہ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ انہوں نے کہا: سالم بن عبداللہ نے مجھے بتایا۔ حضرت بْنَ عُمَرَ قَالَ أَخَذَ عُمَرُ جُبَّةً مِنْ عبداللہ بن عمرؓ کہتے تھے : حضرت عمرؓ نے ایک گاڑھے إِسْتَبْرَقٍ تُبَاعُ فِي السُّوقِ فَأَخَذَهَا فَأَتَى ریشمی کپڑے کا چوغہ جو بازار میں بک رہا تھا ، لیا اور رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (اسے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ ابْتَعْ هَذِهِ تَجَمَّلْ بِهَا آئے اور کہا: یا رسول اللہ ! آپ اسے لے لیں ۔ عید لِلْعِيْدِ وَالْوُفُوْدِ فَقَالَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ کے دن اور قاصدوں کی ملاقات کے لئے اسے زیب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ تن فرمایا کریں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مَنْ لَّا خَلَاقَ لَهُ فَلَبِثَ عُمَرُ مَا شَاءَ الله سے فرمایا: یہ لباس تو ان لوگوں کا ہے جو (آخرت أَنْ يَلْبَثَ ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ میں ) بے نصیب ہیں۔ (یہ سن کر ) حضرت عمرؓ جب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبَّةِ دِيبَاج تک بھی اللہ نے چاہا ٹھہرے رہے۔ اس کے بعد فَأَقْبَلَ بِهَا عُمَرُ فَأَتَى بِهَا رَسُوْلَ اللهِ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ریشمی چوغہ ان کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ بھیجا ۔ حضرت عمرؓ اس کو لے کر رسول اللہ کے پاس اللَّهِ إِنَّكَ قُلْتَ إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ مَنْ لَّا آئے اور کہا : یا رسول اللہ ! آپ نے تو فرمایا تھا: یدان کشمیھنی کے مطابق اس جگہ فِیهِ" کی بجائے ” فِيهِمَا " کا لفظ ہے۔ ( فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۵۶۶)