صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 346 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 346

صحيح البخاری جلد ۲ ١٢ - كتاب الخوف بَاب ٦ : التَّبْكِيْرُ وَالْغَلَسُ بِالصُّبْحِ وَالصَّلَاةُ عِنْدَ الْإِغَارَةِ وَالْحَرْبِ حملہ کے وقت نماز اول وقت پڑھنا اور صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنا ٩٤٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۴۷ مسدد بن مسرہد ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ حماد بن زید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالعزیز بن وَثَابِتٍ الْبُنَانِي عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ صہیب اور ثابت بنانی ہے، ان دونوں نے حضرت انس رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بن مالک سے روایت کی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے ابھی اندھیرا ہی تھا، صبح کی نماز پڑھی۔ پھر آپ سوار الصُّبْحَ بِغَلَسٍ ثُمَّ رَكِبَ فَقَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ ہوئے اور فرمایا: اللہ اکبر، خیبر برباد ہو گیا۔ ہم جب کسی خَرِبَتْ خَيْبَرُ إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحَةِ قَوْمٍ قوم کے آنگن میں ڈیرہ لگاتے ہیں تو پھر اُن لوگوں کی فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ فَخَرَجُوا صبح بہت ہی بری ہوتی ہے جو قبل از وقت خطرے سے يَسْعَوْنَ فِي السِّكَكِ وَيَقُوْلُوْنَ مُحَمَّدٌ ڈرائے گئے ہوں۔ یہودی گلی کوچوں میں دوڑتے ہوئے وَالْخَمِيْسُ قَالَ وَالْخَمِيْسُ الْجَيْشُ نکلے اور وہ کہہ رہے تھے: محمد اور لشکر۔ راوی نے کہا خمیس فَظَهَرَ عَلَيْهِمْ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله کے معنے لشکر کے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَتَلَ الْمُقَاتِلَةَ وَسَبَى غالب آ گئے ۔ آپ نے لڑنے والوں کو قتل کیا اور عورتیں الدَّرَارِيَّ فَصَارَتْ صَفِيَّةُ لِدِحْيَةَ اور بچے قید کر لئے۔ پہلے حضرت صفیہ حضرت دحیہ کلبی رض ۔ کے حصے میں آئیں اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی الْكَلْبِيِّ وَصَارَتْ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى ہو گئیں۔ تو آپ نے ان سے نکاح کر لیا اور آپ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا وَجَعَلَ اُن کا مہر اُن کی آزادی کو ہی ٹھہرایا۔ عبدالعزیز نے صَدَاقَهَا عِنْقَهَا فَقَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ ثابت سے پوچھا: ابو محمد کیا تم نے حضرت انس سے پوچھا لِثَابِتٍ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ أَنْتَ سَأَلْتَ أَنَسًا مَا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کیا مہر دیا ؟ أَمْهَرَهَا فَقَالَ أَمْهَرَهَا نَفْسَهَا فَتَبَسَّمَ۔ انہوں نے جواب میں کہا: خود انہیں کو ان کے مہر میں دیا۔ ( کہتے تھے:) یہ کہہ کر وہ مسکرائے۔ اطرافه ۳۷۱، ۶۱۰، ۹۴۷، ٢٦۲۸، ۲٦٣٥ ، ۲۸۸۹ ، ۲۸۹۳، ٢۹۷۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٤٠، ٤٠٨٤، ١٩٧، ٤١٩٨۸۳ ،۳۳۶۷ ،٣٠٨٦، ٣٦٤٧ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ٥٠٨٥ ٥١٥٩ ٥١٦٩۰۱ ، ۱۲۰۰ ، ٤١٩٩ ٥٣٨٧، ٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦١٨٥، ٦٣٦٣