صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 338
صحيح البخاری جلد ۲ أَعَدَّ لِلْكَافِرِيْنَ عَذَابًا مُّهِيِّنًا ۳۳۸ ١٢ - كتاب الخوف کافروں کے لیے بہت رسوا کرنے والا عذاب تیار کر (النساء : ۱۰۲-۱۰۳) رکھا ہے۔} ٩٤٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ :۹۴۲ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ سَأَلْتُهُ نے زہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا، کہا: هَلْ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي میں نے ( زہری ) سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَاةَ الْخَوْفِ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ نے بھی یہ نماز پڑھی یعنی نماز خوف ؟ تو انہوں نے کہا: عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سالم نے مجھے بتایا کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت غَزَوْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نجد کی طرف لڑائی کے لئے گیا۔ہم دشمن کے قِبَلَ نَجْدٍ فَوَازَيْنَا الْعَدُوَّ فَصَافَفْنَا لَهُمْ مد مقابل کھڑے ہو گئے اور اُن کے سامنے صفیں فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي باندھ لیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں نماز لَنَا فَقَامَتْ طَائِفَةٌ مَعَهُ تُصَلِّي وَأَقْبَلَتْ پڑھانے کے لئے کھڑے ہوئے۔ایک گروہ آپ طَائِفَةٌ عَلَى الْعَدُوِّ وَرَكَعَ رَسُولُ اللَّهِ کے ساتھ کھڑا نماز پڑھتا رہا اور ایک گروہ دشمن کی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَنْ مَعَهُ وَسَجَدَ طرف منہ کئے رہا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفُوْا مَكَانَ الطَّائِفَةِ مع ان کے جو آپ کے ساتھ تھے رکوع کیا اور دو الَّتِي لَمْ تُصَلِّ فَجَاءُوْا فَرَكَعَ رَسُولُ سجدے کئے۔پھر یہ لوگ اس گروہ کی جگہ پر لوٹ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِمْ رَكْعَةً وَسَجَدَ آئے جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی تھی اور وہ آگئے۔سَجْدَتَيْن ثُمَّ سَلَّمَ فَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ آپ نے ان کو بھی ایک رکعت پڑھائی اور دو سجدے مِنْهُمْ فَرَكَعَ لِنَفْسِهِ رَكْعَةً وَسَجَدَ کئے۔پھر آپ نے سلام پھیرا۔پھر اُن میں سے ہر ایک کھڑا ہو گیا اور اپنے طور پر اُس نے ایک رکعت سَجدَتَيْن۔پڑھ کر رکوع کیا اور دو سجدے کئے۔اطرافه ٩٤٣، ٤١٣٢ ، ٤١٣٣، ٤٥٣٥۔