صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 271
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۷۱ ١٠ - كتاب الأذان بَابٌ صَلَاةُ النِّسَاءِ خَلْفَ الرِّجَالِ مردوں کے پیچھے عورتوں کا نماز پڑھنا ٨٧٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۸۷۴: ابونعیم (فضل بن دکین) نے ہم سے ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ إِسْحَاقَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ بیان کیا، کہا: ابن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الحق صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ہے، احق نے حضرت ان انس سے روایت کی کہ انہوں بَيْتِ أَمْ سُلَيْمٍ فَقُمْتُ وَيَتِيْمٌ خَلْقَهُ وَأَم نے کہا: بی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام سلیم کیے گھر میں نماز پڑھی اور میں آپ کے پیچھے مع ایک یتیم سُلَيْمٍ خَلْفَنَا ۔ اطرافه ۳۸۰ ، ۷۲۷، ۸۷۱، ١١٦٤۔ کے کھڑا ہو گیا اور حضرت ام سلیم ہمارے پیچھے تھیں ۔ ٨٧٥: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ ۸۷۵: حي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا۔ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، زہری عَنْ هِنْدِ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ نے ہند بنت حارث سے، ہند نے حضرت ام سلمہ قَالَتْ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں : جب رسول اللہ علی إِذَا سَلَّمَ قَامَ النِّسَاءُ حِيْنَ يَقْضِي سلام پھیرتے ( یعنی سلامتی کی دعا کرتے) تو جو نبی آپ سلام ختم کرتے؛ عورتیں اُٹھ کھڑی ہوتیں اور تَسْلِيمَهُ وَهُوَ يَمْكُتُ فِي مَقَامِهِ يَسِيرًا آپ اُٹھنے سے پہلے اپنی جگہ کچھ دیر ٹھہرے رہتے۔ قَبْلَ أَنْ يَقُوْمَ قَالَتْ نَرَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ أَنَّ انہوں نے کہا: ہم سمجھتے ہیں اور بہتر تواللہ ہی جانتا ہے ذَلِكَ كَانَ لِكَيْ يَنْصَرِفَ النِّسَاءُ قَبْلَ کہ آپ کا یہ ٹھہرنا اس لئے تھا تاعور لئے تھا تا عورتیں پیشتر اس کے أَنْ يُدْرِكَهُنَّ الرِّجَالُ۔ کہ ان کو آدمیوں میں سے کوئی پاسکے، لوٹ جائیں۔ 0000000000 به عنوان باب اور اس کی احادیث انہی الفاظ کے ساتھ باب ۱۶۴ روایات نمبر ۸۷۰۰۸۷۱ میں بھی مذکور ہیں۔