صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 219 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 219

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۱۹ ١٠ - كتاب الأذان يَفْعَلُ شَيْئًا لَمْ أَرَهُمْ يَفْعَلُونَهُ كَانَ يَقْعُدُ اور تھوڑی دیر ٹھہرے۔ غرض انہوں نے ہمارے اس فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ۔ شیخ عمر و بن سلمہ کی نماز کی طرح نماز پڑھی۔ ایوب نے کہا عمر و بن سلمہ ایسی بات کیا کرتے تھے جو میں نے لوگوں کو کرتے نہیں دیکھا۔ وہ تیسری یا چوتھی اطرافه ٦٧٧، ٨٠٢، ٨٢٤ رکعت میں بیٹھا کرتے تھے۔ ۸۱۹: قَالَ فَأَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ۸۱۹ حضرت مالک بن حویرث نے) کہا: ہم وَسَلَّمَ فَأَقَمْنَا عِنْدَهُ فَقَالَ لَوْ رَجَعْتُمْ إِلَى في صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ کے پاس أَهْلِيْكُمْ صَلُّوْا صَلَاةَ كَذَا فِي حِيْنِ ٹھہرے ۔ آپ نے فرمایا: اگر تم اپنے لوگوں کے كَذَا صَلُّوْا صَلَاةَ كَذَا فِي حِيْنِ كَذَا پاس واپس جاؤ تو یہ نماز فلاں وقت پڑھنا اور یہ نماز فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنْ فلاں وقت پڑھنا۔ جب نماز کا وقت آئے تو تم میں أَحَدُكُمْ وَلْيَؤُمَكُمْ أَكْبَرُكُمْ۔ سے ایک اذان دے اور تم میں جو بڑا ہو، وہ ( آگے ہو کر) نماز پڑھائے۔ اطرافه ٦٢٨ ، ٦٣٠، ٦٣١، ٦٥٨، ٦٨٥ ، ٢٨٤٨ ، ٦٠٠٨، ٧٢٤٦۔ ۸۲۰: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ ۸۲۰ : محمد بن عبدالرحیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ ابواحمد محمد بن عبداللہ زبیری نے ہم سے بیان کیا۔ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ انہوں نے کہا: مسعر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حکم عَنِ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سے حکم نے عبدالرحمن بن ابولیلی سے، عبدالرحمن نے لَيْلَى عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ كَانَ سُجُودُ النَّبِيِّ حضرت براء سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرُكُوْعُهُ وَقُعُودُهُ بَيْنَ اللہ علیہ وسلم کا سجدہ اور آپ کا رکوع اور آپ کا دو السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنَ السَّوَاءِ۔ سجدوں کے درمیان بیٹھنا تقریباً برابر ہی ہوتا۔ اطرافه: ۷۹۲، ۸۰۱