صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 184
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۸۴ ١٠ - كتاب الأذان الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ أَخَذَ اٹھاتے ۔ تب بھی اللہ اکبر کہتے اور جب دور کعتیں پڑھ بِيَدِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنِ فَقَالَ قَدْ کر اٹھتے تو بھی اللہ اکبر کہتے۔ جب آپ نماز پڑھ ذَكَرَنِي هَذَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ عَ أَوْ قَالَ چکے تو حضرت عمران بن حصین نے میرا ہاتھ ؛ نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: لَقَدْ صَلَّى بِنَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ عَ انہوں نے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز مجھے یاد اطرافه: ٧٨٤، ٨٢٦ دلا دی ہے۔ یا کہا: لا ریب انہوں نے تو ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھائی ہے۔ ۷۸۷ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ ۷۸۷: عمرو بن عون نے ہم سے بیان کیا، کہا: بشیم حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشَرِ عَنْ عِكْرِمَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر سے، ابو بشر نے عکرمہ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا عِنْدَ الْمَقَامِ يُكَبِّرُ فِي سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: میں نے ایک شخص کو كُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعِ وَإِذَا قَامَ وَإِذَا وَضَعَ مقام (ابراہیم) کے نزدیک دیکھا۔ وہ ہر دفعہ سر فَأَحْبَرْتُ ابْنَ عَبَّاسِ لا قَالَ أَوَلَيْسَ جھکانے اور اٹھانے پر اللہ اکبر کہتا اور اس وقت بھی تِلْكَ صَلَاةَ النَّبِيِّ ﷺ لَا أُمَّ لَكَ۔ جب وہ کھڑا ہوتا اور جب سجدہ میں جاتا۔ میں نے اطرافه: ۷۸۸ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو بتایا۔ تو انہوں نے کہا: بے مادر! کیا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز نہیں؟ باب ۱۱۷ : التَّكْبِيرُ إِذَا قَامَ مِنَ السُّجُودِ تکبیر کہنا جب سجدہ سے کھڑا ہو ۷۸۸ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۸۸ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا ، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ تِمام نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے عکرمہ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے : میں نے مکہ میں قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ شَيْخِ بِمَكَّةَ فَكَبَّرَ ایک بزرگ کے پیچھے نماز پڑھی۔ انہوں نے بائیں ثِنْتَيْنِ وَعِشْرِينَ تَكْبِيرَةً فَقُلْتُ لِابْنِ تکبیریں کہیں۔ میں نے حضرت ابن عباس سے کہا کہ یہ