صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 152 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 152

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۵۲ ١٠ - كتاب الأذان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَرْفَعُوْنَ بتایا۔ وہ کہتے تھے کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ فِي صَلَاتِهِمْ لوگوں کو کیا ہوا ہے جو نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی فَاشْتَدَّ قَوْلُهُ فِي ذَلِكَ حَتَّى قَالَ لَيَنْتَهُنَّ طرف اٹھاتے ہیں؟ آپ نے اس کے متعلق سخت عَنْ ذَلِكَ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ۔ ارشاد فرمایا: یہاں تک فرمایا کہ انہیں اس سے باز رہنا ہوگا۔ ورنہ ان کی بینائیاں اُچک لی جائیں گی۔ تشريح : رَفْعُ الْبَصَرِ إِلَى السَّمَاءِ فِي الصَّلوةِ: لوگ غلطی سےاللہ تعالی کی جاۓ قرار صرف آسمان میں سمجھے بیٹھے ہیں۔ اس لئے دعاؤں میں وہ اپنی آنکھیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں۔ پس ان کی اس غلطی کا ازالہ اسلام نے بڑی وضاحت سے کیا ہے۔ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کو بلندیوں کا بھی اسی طرح خالق و رب قرار دیتا ہے جس طرح پستیوں کا ۔ وہ اس زمین میں بھی جلوہ گر ہے اور آسمان میں بھی۔ اس کی ذات پاک کون و مکان اور کیف و کم سے بالا ہے ۔ سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَواتِ وَالْأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُون ۔۔۔۔۔ وَهُوَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ اله وفِي الْأَرْضِ إِلهُ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ ) وَتَبَارَكَ الَّذِى لَهُ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا (الزخرف:۸۵،۸۳-۸۶) پاک ہے آسمانوں اور زمین کا رب ، رب العرش ، اُس سے جو وہ بیان کرتے ہیں ۔۔۔۔ اور وہی ہے جو آسمان میں معبود ہے اور زمین میں بھی معبود ہے اور وہ بہت حکمت والا (اور ) دائمی علم رکھنے والا ہے اور ایک وہی برکت والا ثابت ہوا جس کے لیے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان کے درمیان ہے بادشاہت ہے۔ جو لوگ اللہ تعالیٰ کو کسی خاص جگہ کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ وہ سچی معرفت سے محروم ہیں۔ (تفصیل کے لئے دیکھئے کشتی نوح صفر ۴ ۳ تا ۴۴ - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۲ تا ۴۲) بینائی اُچک لینے کے یہی معنی ہیں کہ حقیقی عرفان انہیں حاصل نہیں ہوگا۔ لوگوں کے غلط خیال مٹانے کے لئے شارع اسلام علیہ الصلوۃ والسلام نے سختی سے مسلمانوں کو نما ز یا دعا میں آسمان کی طرف آنکھ اٹھانے سے منع فرمایا ہے۔ باب ۹۳ : الْالْتِفَاتُ فِي الصَّلَاةِ نماز میں ادھر ادھر دیکھنا ٧٥١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۷۵۱ مدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابوالا حوص نے أَبُو الأَحْوَصِ قَالَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ ہم سے بیان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اشعث بن سلیم نے سُلَيْمٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّی نے مسروق سے مسروق نے حضرت عائشہؓ سے روایت