صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 139
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳۹ ١٠ - كتاب الأذان اس امر کا اقرار کرتے ہوئے کہتا ہے : رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْد پس جو چاہتا ہو کہ اس کی دعا ئیں بھی سنی جائیں اس کا فرض ہے کہ وہ حمد باری تعالیٰ میں اسی طرح مشغول ہو، جس طرح رسول اللہ ﷺ ہوئے ۔ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدِ کے یہ معنی ہیں کہ اے ہمارے رب! تیرے لئے ہی تمام کی تمام خوبیاں ہیں۔ محامد الہیہ کے بارے میں علی وجہ البصیرت ہونے کے لئے ضروری ہے کہ قرآن مجید سمجھ کر پڑھا جائے۔ اس میں صفات الہیہ کا کھلا کھلا بیان ہے اور سیرت نبویہ آئینۂ حق نما۔ اسی عظیم الشان تجلی صفات حمد کا اعلان صبح و شام مساجد میں ہوتا ہے ۔ آپ محمد بھی ہیں اور احمد بھی اور شاہد و مشہود بھی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ باب ٨٦ : رَفْعُ الْيَدَيْنِ إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ جب دور کعتیں پڑھ کر کھڑا ہو تو اس وقت دونوں ہاتھ اٹھانا ۷۳۹: حَدَّثَنَا عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا :۷۳۹ عياش ( بن ولید) نے ہم سے بیان کیا ، عَبْدُ الأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ عَنْ کہا: عبدالاعلیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا دَخَلَ فِي عبید اللہ نے ہمیں بتایا کہ نافع سے مروی ہے کہ الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ حضرت ابن عمر جب نماز شروع کرتے تو الله اكبر رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا قَامَ مِنَ کرتے تو بھی دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب سَمِعَ الرَّكْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَرَفَعَ ذَلِكَ ابْنُ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تو بھی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تب بھی عُمَرَ إِلَى نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ دونوں ہاتھ اٹھاتے اور حضرت ابن عمرؓ نے یہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا۔ رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ اس حدیث کو حماد بن سلمہ نے ایوب سے، انہوں نے نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله نافع سے ، انہم نامع سے، انہوں نے حضرت ابن عمرؓ سے، انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَوَاهُ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ( مرفوعا ) روایت کیا أَيُّوبَ وَمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ مُخْتَصَرًا ۔ اور ابن طہمان نے بھی ایوب اور موسیٰ بن عقبہ سے اختصار کے ساتھ یہ روایت کی۔ اطرافه ٧٣٥، ٧٣٦، ٧٣٨،