صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 113
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۱۳ ١٠ - كتاب الأذان باب ٦٧ : مَنْ أَسْمَعَ النَّاسَ تَكْبِيرَ الْإِمَامِ جو لوگوں کو امام کی تکبیر سنائے ۷۱۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۷۱۲ : مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ بن داؤد عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا، کہا: اعمش نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ نے ابراہیم سے ابراہیم نے اسود سے، اسود نے حضرت عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں کہ جب مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ بیماری ہوئی جس میں آپ فوت مَرَضَهُ الَّذِي مَاتَ فِيْهِ أَتَاهُ بِلَالٌ يُؤْذِنُهُ ہوئے ۔ آپ کے پاس حضرت بلال آئے کہ آپ کو نماز بِالصَّلَاةِ فَقَالَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ کی اطلاع دیں۔ آپ نے فرمایا: ابوبکر سے کہو کہ وہ ☆ ( لوگوں کو ) ) نماز پڑھائیں۔ میں نے کہا: حضرت بِالنَّاسِ } قُلْتُ إِنَّ أَبَا بَكْرٍ رَجُلٌ أَسِيْفَ إِنْ يَقُمْ مَّقَامَكَ يَبْكِي فَلَا يَقْدِرُ ابوبکر نرم دل آدمی ہیں ۔ جلدی تمکین لمین ہو جاتے ہیں۔ اگر عَلَى الْقِرَاءَةِ قَالَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِ آپ کی جگہ کھڑے ہوئے تو وہ رو پڑیں گے اور قرآن نہیں پڑھ سکیں گے۔ آپ نے فرمایا: ابوبکر سے کہو کہ وہ وہ رو فَقُلْتُ مِثْلَهُ فَقَالَ فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ نماز پڑھا ئیں۔ اس پر میں نے وہی کہا۔ آپ نے تیسری إِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوسُفَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ ا ا چونی ورد فرمایا: تم تو فرمایا: تم تو یوسف والی عورتیں ہو۔ ابوبکر سے فَلْيُصَلِّ فَصَلَّى وَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ کہو کہ نماز پڑھائیں۔ پھر انہوں نے نماز پڑھائی اور نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهَادَى بَيْنَ رَجُلَيْنِ كَأَنِّي صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے۔ آپ دو آدمیوں أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَخُطُّ بِرِجْلَيْهِ الْأَرْضَ فَلَمَّا کے درمیان سہارا لئے ہوئے (آہستہ آہستہ ) چلتے تھے۔ رَآهُ أَبُو بَكْرٍ ذَهَبَ يَتَأَخَّرُ فَأَشَارَ إِلَيْهِ گویا کہ اب بھی آپ کو دیکھ رہی ہوں کہ آپ اپنے أَنْ صَلِّ فَتَأَخَّرَ أَبُو بَكْرٍ وَقَعَدَ دونوں پاؤں سے زمین پر لکیر ڈالتے جارہے ہیں۔ جب النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جَنْبِهِ حضرت ابوبکر نے آپ کو دیکھا تو وہ پیچھے ہٹنے لگے۔ لفظ " بالنَّاسِ " فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ (فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۲۶۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔