صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 388
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۸۸ ١٤ - كتاب الوتر ۹۹۲: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۹۹۲: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ مالک عَنْ مَالِكٍ عَنْ مَّخْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ سے مروی ہے۔ انہوں نے مخرمہ بن سلیمان سے مخرمہ كُرَيْبٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ بَات نے کریب سے روایت کی کہ حضرت ابن عباس نے عِنْدَ مَيْمُونَةً وَهِيَ خَالَتُهُ فَاضْطَجَعْتُ انہیں بتایا کہ وہ حضرت میمونہ کے پاس رات رہے اور فِي عَرْضِ وِسَادَةٍ وَاضْطَجَعَ رَسُوْلُ وہ ان کی خالہ تھیں ( کہا: ) میں بچھونے کی چوڑان اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي میں لیٹا اور رسول اللہ ﷺ اور آپ کی اہلیہ اس کی طُولِهَا فَنَامَ حَتَّى انْتَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ لمبائی میں لیٹے ۔ آپ سو گئے ، یہاں تک کہ جب قَرِيبًا مِنْهُ فَاسْتَيْقَظَ يَمْسَحُ النَّوْمَ عَنْ آدھی رات ہوئی یا اس کے لگ بھگ تو آپ جاگے وَجْهِهِ ثُمَّ قَرَأَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ آلِ اپنے چہرہ پر ہاتھ پھیر کر نیند دور کرنے لگے۔ پھر آپ عِمْرَانَ ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نے سورہ آل عمران کی دس آیتیں پڑھیں ۔ اس کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى شَيْ مُعَلَّقَةٍ فَتَوَضَّأَ بعد رسول اللہ ﷺ اٹھ کر ایک مشکیزے کی طرف فَأَحْسَنَ الْوُضُوءِ ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي گئے جو لٹک رہا تھا۔ آپ نے وضو کیا۔ پھر کھڑے فَصَنَعْتُ مِثْلَهُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَوَضَعَ ہو کر نماز پڑھنے لگے۔ میں نے بھی آپ ہی کی طرح يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى رَأْسِي وَأَخَذَ بِأُذُنِي کیا اور آپ کے پہلو میں کھڑا ہو گیا اور آپ نے اپنا دایاں ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرا کان پکڑ کر ملنے يَفْتِلُهَا ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ل ا پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں ، پھر دو رکعتیں ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ پڑھیں ، پھر دور کعتیں پڑھیں، پھر دورکعتیں پڑھیں، رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْتَرَ ثُمَّ اضْطَجَعَ حَتَّى جَاءَهُ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رکعت پڑھی۔ اس کے بعد آن جَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَین کو پھر دو رکھتیں پڑھیں پھر دو رکھتیں پڑھیں، پھر ایک خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْحَ ۔ اس کے بعد آپ لیٹ گئے۔ آخر مؤذن آپ کے پاس آیا۔ آپ نے اُٹھ کر دور کعتیں پڑھیں ، پھر آپ نے باہر جا کر صبح کی نماز پڑھائی۔ أطرافه: ۱۱۷، ۱۳۸، ۱۸۳، ۶۹۷، ٦٩٨، ٦٩٩، ٧٢٦ ۷۲٨، 859، 1138، ٤٥٦٩ ، ٤٥٧٠، ٤٥٧١ ، ٤٥٧٢ ، ٥٩١٩، ٦٢١٥، ٦٣١٦، ٥٤٥٢ ،۱۱۹۸