صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 667 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 667

صحيح البخاري - جلد ا ۶۶۷ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ کہتی تھیں : رسول اللہ أَعْتَمَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں اتنی دیر کردی وَسَلَّمَ بِالْعِشَاءِ حَتَّى نَادَاهُ عُمَرُ کہ حضرت عمر نے آپ کو آواز دی: نماز پڑھئے، الصَّلَاةَ نَامَ النِّسَاءُ وَالصَّبْيَانُ فَخَرَجَ عورتیں اور بچے سو گئے۔آپ باہر تشریف لائے اور فَقَالَ مَا يَنْتَظِرُهَا أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ فرمایا: زمین کے باشندوں میں سے تمہارے سوا کوئی الْأَرْضِ غَيْرُكُمْ قَالَ وَلَا يُصَلَّی بھی اس کے انتظار میں نہیں۔(عروہ) کہتے تھے: يَوْمَئِذٍ إِلَّا بِالْمَدِينَةِ وَكَانُوْا يُصَلُّوْنَ اس زمانہ میں صرف مدینہ میں ہی نماز پڑھی جاتی تھی اور لوگ شفق غائب ہونے سے لے کر رات کی پہلی فِيْمَا بَيْنَ أَنْ يَغِيْبَ الشَّفَقُ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ الْأَوَّلِ۔اطرافة: ٠٥٦٦ ٨٦٢ ٨٦٤ تہائی تک جو وقت ہے اس میں نماز (عشاء) پڑھا کرتے تھے۔٥٧٠ : حَدَّثَنَا مَحْمُوْدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا ۵۷۰ محمود نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالرزاق عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ نے ہمیں بتایا۔کہا: ابن جریج نے مجھے خبر دی۔کہا: قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ نافع نے مجھے بتایا، کہا: حضرت عبداللہ بن عمر نے ہم ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شُغِلَ عَنْهَا لَيْلَةً فَأَخَرَهَا مصروفیت کی وجہ سے عشاء کو نہ آئے اور اس میں حَتَّى رَقَدْنَا فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ تاخیر کر دی یہاں تک کہ ہم مسجد میں سو گئے۔پھر ہم اسْتَيْقَظْنَا ثُمَّ رَقَدْنَا ثُمَّ اسْتَيْقَطْنَا ثُمَّ جاگے اور پھر سو گئے۔پھر جاگے۔اس کے بعد نبی صلی عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله علیہ وسلم ہمارے پاس باہر تشریف لائے اور فرمایا: وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ لَيْسَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ زمین کے باشندوں میں سے کوئی بھی نہیں ہے جو الْأَرْضِ يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ غَيْرُكُمْ وَكَانَ تمہارے سوا نماز کی انتظار میں ہو۔اور حضرت ابن عمرؓ ابْنُ عُمَرَ لَا يُبَالِي أَقَدَّمَهَا أَوْ أَخَّرَهَا پرواہ نہیں کرتے تھے کہ اس کو پہلے پڑھیں یا پیچھے۔إِذَا كَانَ لَا يَخْشَى أَنْ يُغْلِبَهُ النَّوْمُ عَنْ اگر انہیں خوف نہ ہوتا کہ نیند اُن پر اس قدر غالب