صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 638
صحيح البخاری جلد ا ۶۳۸ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ حِيْنَ الله صلى اللہ علیہ وسلم جب سورج ڈھل گیا تشریف زَاغَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّى الظُّهْرَ فَقَامَ لائے اور ظہر کی نماز پڑھی اور منبر پر کھڑے ہوئے اور عَلَى الْمِنْبَرِ فَذَكَرَ السَّاعَةَ فَذَكَرَ أَنَّ موعودہ گھڑی کا ذکر کیا اور فرمایا: اس میں بڑے بڑے فِيهَا أُمُوْرًا عِظَامًا ثُمَّ قَالَ مَنْ أَحَبَّ واقعات ہوں گے۔ پھر فرمایا: جو شخص کچھ پوچھنا أَنْ يَسْأَلَ عَنْ شَيْءٍ فَلْيَسْأَلْ فَلَا چاہے تو پوچھ لے۔ تم جو کچھ بھی مجھ سے پوچھو گے تَسْأَلُونِي عَنْ شَيْءٍ إِلَّا أَخْبَرْتُكُمْ مَّا میں تمہیں بتاؤں گا جب تک کہ میں اپنے اس مقام دُمْتُ فِي مَقَامِي هَذَا فَأَكْثَرَ النَّاسُ میں ہوں تو لوگ بہت روئے اور آنحضرت صلی اللہ فِي الْبُكَاءِ وَأَكْثَرَ أَنْ يَقُوْلَ سَلُونِي علیہ وسلم نے کئی دفعہ فرمایا کہ مجھ سے پوچھو اس پر فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُذَافَةَ السَّهْمِيُّ حضرت عبداللہ بن حذافہ سبھی اٹھے اور کہا: میرا باپ فَقَالَ مَنْ أَبِي قَالَ أَبُوكَ حُذَافَةُ ثُمَّ کون ہے؟ تو آپ نے فرمایا: حذافہ۔ پھر آپ نے أَكْثَرَ أَنْ يَقُوْلَ سَلُوْنِي فَبَرَكَ عُمَرُ بہت دفعہ فرمایا کہ مجھ سے پوچھو۔ اس پر حضرت عمر عَلَى رُكْبَتَيْهِ فَقَالَ رَضِيْنَا بِاللَّهِ رَبًّا اپنے گھٹنوں کے بل کھڑے ہو گئے اور کہا: ہم راضی ہیں کہ اللہ ہمارا رب اور اسلام ہمارا دین اور محمد وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَّبِيًّا فَسَكَتَ ثُمَّ قَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ الْجَنَّةُ ہمارے نبی ہیں۔ آپ خاموش ہو گئے ۔ پھر فرمایا: جنت اور آگ ابھی اس دیوار کی چوڑائی میں میرے وَالنَّارُ آنِفًا فِي عُرْضِ هَذَا الْحَائِطِ فَلَمْ أَرَ كَالْخَيْرِ وَالشَّرِّ ۔ سامنے پیش کی گئی تھیں تو میں نے ایسا خیر و شر کبھی بھی نہیں دیکھا۔ اطرافه: ۹۳، ٧٤٩، ٤٦٢١ ، ٦٣٦٢ ، ٦٤٦٨، ٦٤٨٦ ، ۷۰۸۹، ۷۰۹۰، ۷۰۹۱، ٧٢٩٤، ٧٢٩٥۔ ٥٤١ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ ۵۴۱ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةً عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابومنہال سے۔ ابو منہال نے حضرت ابو برزہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ أَبِي بَرْزَةَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وسلم صبح کی نماز پڑھا کرتے اور ( حالت یہ ہوتی کہ ) وَسَلَّمَ يُصَلِّي الصُّبْحَ وَأَحَدُنَا يَعْرِفُ ہم میں سے ایک اپنے ساتھی کو پہچان سکتا اور آپ اس