صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 637 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 637

ری جلد ا ۹ - كتاب مواقيت الصلوة اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْرِدْ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھنڈا ہونے دو۔پھر کچھ دیر بعد يُؤَذِنَ فَقَالَ لَهُ أَبْرِدْ حَتَّى رَأَيْنَا فَيْءَ اس نے اذان دینے کا ارادہ کیا تو آپ نے فرمایا: التُلُوْلِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ٹھنڈا ہونے دو۔یہاں تک کہ ہم نے ٹیلوں کے وَسَلَّمَ إِنَّ شِدَّةَ الْحَرِ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ سائے دیکھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گرمی کی فَإِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَأَبْرِدُوْا بِالصَّلَاةِ شدت بھی جہنم کی ایک لپٹ ہے۔جب گرمی سخت ہو تو نماز ٹھنڈے وقت پر پڑھا کرو اور حضرت ابن عباس نے کہا: يَتَفَيَّؤُا کے معنے يَتَمَيَّلُ کے ہیں یعنی وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ يَتَفَيَّؤُا (النحل: ٤٩) يَتَمَيَّلُ۔اطرافه ٥٣٥ ٦٢٩، ٣٢٥٨ سائے ڈھلتے ہیں۔تشریح: باب اروایت نمبر ۵۳۹ سے روایت نمبر ۵۳۵ کی مزید وضاحت کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قدر تاخیر جو نماز ظہر میں کی تو اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ آپ سفر میں تھے۔گویا سفر بھی ایک استثنائی حالت ہے جسمیں نماز ابتدائی وقت میں یا آخر وقت میں پڑھی جاسکتی ہے۔اس باب سے یہ نہ سمجھا جائے کہ گویا ٹھنڈے وقت کے انتظار کی خصوصیت سفر کے ساتھ ہی ہے۔سابقہ روایتیں مطلق اجازت سے متعلق ہیں۔الفاظ حشی رَأَيْنَا فَيْءَ التَّلْوُلِ سے یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اس قدر دیر کر دی تھی کہ یہ عصر کے قریب کا وقت معلوم ہوتا ہے۔امام موصوف نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ آپ سفر میں تھے اور سفر میں نمازیں جمع کر لی جاتی تھیں۔آیت يَتَفُوا ظِلله (النحل :۴۹) کی تفسیر کا حوالہ بھی اسی لئے دیا گیا ہے تا قارئین کو اصل مقصد کی طرف توجہ دلائیں۔فی اُس سایہ کو کہتے ہیں جو سورج ڈھلنے کے ساتھ ایک جہت سے ہٹ کر دوسری جہت کی طرف پھیلتا ہے۔بَابِ ۱۱ : وَقْتُ الظُّهْرِ عِنْدَ الزَّوَالِ ظہر کا وقت سورج ڈھلنے پر ہوتا ہے وَقَالَ جَابِرٌ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ النَّبِيُّ صَلَّى الله اور حضرت جابر نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِالْهَاجِرَةِ۔دو پہر کے وقت نماز پڑھا کرتے تھے۔٥٤٠: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۵۴۰ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ کہا: حضرت انس بن مالک نے مجھے بتایا کہ رسول