صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 613
صحيح البخاري - جلد ) ۶۱۳ - كتاب الصلوة ساعمل ہو تو اس سے نماز نہیں ٹوٹتی اور بہت ہو تو ٹوٹ جاتی ہے۔ بعض مالکیوں کا خیال ہے کہ حضرت امامہ کا واقعہ آپ کے اس ارشاد سے پہلے کا ہے: إِنَّ فِي الصَّلوةِ لَشُغلا ۔ یعنی نماز میں بھی ایک بہت بڑی مشغولیت یعنی انہماک ہوتا ہے ۔ مگر محققین کی رائے ہے کہ یہا ا رائے ہے کہ یہ ارشاد ہجرت سے پہلے کا ہے اور حضرت امامہ کو اُٹھانا بہت بعد کا ( فتح الباری جزء اول صفحہ ۷۶۵ ) دراصل نماز کی ایسی شان ہے کہ اس میں عمل قلیل و کثیر وغیرہ قیود کی ضرورت نہیں۔ شریعت نے نہ انسان کی کمزوریوں اور ضرورتوں کو نظر انداز کیا ہے اور نہ اس کے نصب العین اور غایہ کمالی کو۔ عنوان باب میں منقہ کا لفظ نمایاں اسی لیے کیا گیا ہے کہ مسلم وغیرہ کی روایتوں میں عَاتِقِہ اور رَقَبَتِهِ کے الفاظ آتے ہیں ( فتح الباری جزء اول صفحہ ۷۶۳ ) کندھے پر اٹھانے سے زیادہ توجہ خرچ کرنی پڑتی ہے بجائے وَلَدًا صَغِيرًا کے جَارِيَةً کا لفظ بھی غالباً اسی غلط مسئلہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے یعنی یہ کہ عورت اگر سامنے سے گزرے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ اغلب یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عربوں کی اس نفرت کو مٹانے کے لیے ایسا کیا ہو جو انہیں لڑکیوں کے متعلق تھی۔ لڑکی کا پیدا ہونا ان کے لیے ایک ماتم ہوتا تھا۔ باب ۱۰۷: إِذَا صَلَّى إِلَى فِرَاشٍ فِيْهِ حَائِضٌ جب کوئی ایسے بسترے کی طرف ( منہ کر کے نماز پڑھے جس میں حائضہ ہو ٥١٧ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ :۵۱۷ ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا، کہا: أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنِ الشَّيْبَانِي عَنْ عَبْدِ ہمیں بشیم نے شیبانی سے، شیبانی نے عبد اللہ بن اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ قَالَ أَخْبَرَتْنِي شداد بن ہاد سے روایت کرتے ہوئے بتلایا۔ کہا: خَالَتِي مَيْمُوْنَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ قَالَتْ میری خاله حضرت میمونہ حارث کی بیٹی نے مجھے كَانَ فِرَاشِي حِيَالَ مُصَلَّى النَّبِيِّ صَلَّى بتلایا۔ کہتی تھیں کہ میرا بستر بی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُبَّمَا وَقَعَ ثَوْبُهُ عَلَيَّ گاہ کے قریب ہوتا۔ بسا اوقات آ ۔ بسا اوقات آپ کا کپڑا مجھ پر آ وَأَنَا عَلَى فِرَاشِيْ۔ پڑتا اور میں اپنے بستر میں ہوتی ۔ اطرافه ۳۳۳، ۳۷۹، ۳۸۱، ۵۱۸ ٥١٨: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ ۵۱۸ : ہم سے ابونا : نعمان نے ، نے بیان کیا، کہا: عبد الواحد حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابن زیاد نے ہمیں بتلایا۔ کہا: شیبانی سلیمان نے ہم الشَّيْبَانِيُّ سُلَيْمَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سے بیان کیا کہ عبداللہ بن شداد نے ہمیں بتلایا۔ کہا: