صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 614 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 614

صحيح البخاري - جلد ) ۶۱۴ ٨- كتاب الصلوة شَدَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ مَيْمُوْنَةَ تَقُوْلُ كَانَ میں نے حضرت میمونہ کو کہتے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا وَسلم نماز پڑھا کرتے تھے اور میں آپ کے قریب إِلَى جَنْبِهِ نَائِمَةٌ فَإِذَا سَجَدَ أَصَابَنِي آپ کے پہلو میں سوئی ہوتی۔جب آپ سجدہ ثَوْبُهُ وَأَنَا حَائِضٌ وَزَادَ مُسَدَّدٌ عَنْ کرتے تو مجھے آپ کا کپڑا لگتا۔حالانکہ میں حائضہ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ ہوتی۔اور مسدد نے خالد سے روایت کرتے ہوئے یہ زائد کیا ، کہا: ہم سے سلیمان شیبانی نے بیان کیا: وَأَنَا حَائِضٌ۔اطرافه ۳۳۳، ۳۷۹، ۳۸۱، ۵۱۷ تشریح: حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔“ جیسا کہ روایت نمبر ۲۹۶ کی شرح میں بتلایا جا چکا ہے کہ عربوں کے نزدیک حائضہ کا وجود نا پاک سمجھا جاتا تھا اس باب میں سابقہ مسئلہ پر مزید روشنی ڈالی گئی ہے کہ بیرونی اشیاء بھی نمازی کی نماز پر اثر انداز نہیں ہوتیں خواہ وہ اپنے اندر ایک رنگ میں ناپا کی کا معنی بھی رکھتی ہوں۔بَاب ۱۰۸: هَلْ يَعْمِزُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ عِنْدَ السُّجُودِ لِكَيْ يَسْجُدَ کیا آدمی سجدہ کرتے وقت اپنی بیوی کو دبا دے تا کہ وہ سجدہ کرلے ٥١٩ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ قَالَ :۵۱۹ ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، کہا سبھی نے حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ قَالَ ہمیں بتلایا۔کہا: عبید اللہ نے ہم سے بیان کیا ، کہا:۔حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت عَنْهَا قَالَتْ بِئْسَمَا عَدَلْتُمُوْنَا بِالْكَلْبِ کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔کہتی تھیں : کیا ہی بُری بات وَالْحِمَارِ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَرَسُوْلُ اللهِ ہے کہ تم نے ہمیں کتنے اور گدھے کے برابر کر دیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا ہے۔میں نے خود اپنے آپ کو دیکھا کہ رسول اللہ صلی مُضْطَجِعَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ فَإِذَا أَرَادَ اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور میں آپ کے اور أَنْ يَسْجُدَ غَمَزَ رِجْلَيَّ فَقَبَضْتُهُمَا۔قبلہ کے درمیان لیٹی ہوئی ہوتی۔جب سجدہ کرنا چاہتے تو میرے پاؤں کو دبا دیتے تو میں اُن کو سکیٹر لیتی۔اطرافة ،۳۸۲، ۳۸۳ ، ،۳۸٤، ۵۰۸، ۵۱۱، ۵۱۲، ۵۱۳، ۵۱، ۵۱۰، ۹۹۷، ۱۲۰۹، ٦٢٧٦۔