صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 549 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 549

صحيح البخاري - جلد ) ولدها - كتاب الصلوة بَاب ٦٤: الْاِسْتِعَانَةُ بِالنَّجَّارِ وَالصُّنَّاعِ فِي أَعْوَادِ الْمِنْبَرِ وَالْمَسْجِدِ مسجد اور منبر کی لکڑیوں کے بنوانے میں بڑھیوں اور کاریگروں سے مدد لینا ٤٤٨ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ ۴۴۸ : ہم سے قتیبہ (بن سعید ) نے بیان کیا، کہا: الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلٍ قَالَ عبد العزیز نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ابو حازم سے، بَعَثَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو حازم نے حضرت سہل سے روایت کی۔ کہتے تھے إِلَى امْرَأَةِ أَنْ مُرِي غُلَامَكِ النَّجَّارَ کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک عورت کو کہلا بھیجا کہ تم يَعْمَلْ لِّي أَعْوَادًا أَجْلِسُ عَلَيْهِنَّ۔ اپنے لڑ کے بڑھئی کو کہہ دو کہ وہ میرے لئے لکڑیاں جوڑ کر منبر بنا ) دے جن کے اوپر میں بیٹھا کروں۔ اطرافه: ۳۷۷، ٩۱۷، ٢٠٩٤، ٢٥٦٩۔ ٤٤٩: حَدَّثَنَا خَلَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۴۴۹ : ہم سے خلاد نے بیان کیا، کہا: عبدالواحد بن عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ایمن نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا ان کے باپ نے حضرت جابرؓ سے روایت کی کہ ایک رَسُوْلَ اللهِ أَلَا أَجْعَلُ لَكَ شَيْئًا تَقْعُدُ عورت نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا میں آپ کے لئے عَلَيْهِ فَإِنَّ لِي غُلَامًا نَّجَّارًا قَالَ إِنْ ایسی چیز نہ بنوا دوں کہ جس پر آپ بیٹھا کریں کیونکہ میرا ایک لڑکا بڑھتی ہے۔ فرمایا: اگر تم چاہو۔ اس پر شِئْتِ فَعَمِلَتِ الْمِنْبَرَ۔ اطرافه ۹۱۸، ٢٠۹۵، ٣٥٨٤، ٣٥٨٥۔ اس نے منبر بنوا دیا۔ تح باب ۱۴ کے ذیل میں دو روایتی ہیں جو بظاہر متضاد ہیں۔ ایک روایت میں ہے کہ بی صلی الہ علیہ وسلم نے ایک عورت سے خود فرمایا کہ مجھے ایک منبر بنوا دو۔ دوسری روایت میں ہے کہ اس عورت نے منبر بنوانے کی اجازت مانگی۔ شارحین نے اس اختلاف کو یوں حل کیا ہے کہ اس عورت نے پہلے تجویز کی تھی جو آپ نے منظور فرمائی۔ پھر آپ نے بطور یاد دہانی کے کہلا بھیجا۔ ( فتح الباری جزء اول صفحہ ۷۰۳-۷۰۴ )