صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 547 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 547

صحيح البخاري - جلد ) ۵۴۷ - كتاب الصلوة وَعَمَّارٌ لَّبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فَرَآهُ النَّبِيُّ صَلَّی آیا تو انہوں نے کہا: ہم ایک ایک اینٹ اُٹھاتے تھے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْفُضُ التُّرَابَ عَنْهُ اور حضرت عمار دو دو اینٹیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَيَقُوْلُ وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ انہیں دیکھا اور ان سے مٹی جھاڑتے جاتے تھے اور الْبَاغِيَةُ يَدْعُوهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ فرماتے تھے: آہ! عمار! اسے ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔ یہ ان کو جنت کی طرف بلا رہا ہوگا اور وہ اس کو وَيَدْعُوْنَهُ إِلَى النَّارِ قَالَ يَقُوْلُ عَمَّارٌ أَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الْفِتَنِ۔ آگ کی طرف بلا رہے ہوں گے۔ حضرت عمار یہ دعا کیا کرتے تھے کہ میں فتنوں سے اللہ کی پناہ لیتا ہوں ۔ ندا تشريح : التَّعَاوُنُ فِي بِنَاءِ الْمَسْجِدِ امام بخاری نور با آیت کی غیرصحابہ کرام کی سادہ زندگی میں دکھلا کر یہ بتلانا چاہتے ہیں کہ مسجدوں کی آبادی اور ان کی زیب وز ۔ ی اور ان کی زیب وزینت ان لوگوں سے تھی کہ جن کے نفسوں میں دنیا کے مال و دولت نے کوئی ایسا تغیر پیدا نہ کیا تھا جو اس آیت کے مضمون کے منافی ہو۔ وہ اپنی زندگیوں میں ویسے ہی سادہ تھے جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ۔ وہ نمازوں کے بھی اسی طرح پابند تھے۔ زکوۃ بھی دیتے تھے۔ علمی مشاغل میں بھی ویسے ہی دلچسپی لیتے تھے۔ ان میں کوئی تکبر نہ تھا، غرور نہ تھا۔ سادگی ہی سادگی تھی ۔ اپنے پاک نمونوں کے اس عملی تعاون سے وہ مسجدوں کی آبادی کے باعث تھے ۔ إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسْجِدَ اللَّهِ مَنْ مَنَ بِاللَّهِ (التوبة: (۱۸) سے مراد ظاہری سجاوٹ نہیں جس سے مشرکوں کے عبادت خانے بہتر سے بہتر سجے ہوئے ہوتے ہیں۔ بلکہ اس سے وہ روحانی آبادی مراد ہے جس کا ایک نمونہ مسجد نبوی میں نظر آتا ہے جو کچی اینٹوں اور کھجور کی لکڑیوں سے بنی ہوئی تھی اور یہ آبادی اسی طرح تعاون کی محتاج ہے جس طرح اس کی ظاہری تعمیر ۔ مذکورہ بالا آیت اور روایت کو پہلو بہ پہلو رکھ کر اگر دیکھا جائے تو عنوان باب کا مقصد از خود واضح ہو جاتا ہے۔ جن لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر مسجد نبوی کو کھڑا کیا تھا ان میں سے حضرت ابو سعید خدری بھی۔ بر خدری بھی تھے جن کا حوالہ سابقہ باب کے عنوان میں ابھی گزر چکا ہے۔ یہ جلا یہ جلیل القدر صحابی تھے۔ عالم بھی تھے اور مالدار بھی۔ حضرت ابن عباس ایک عرصہ تک بصرہ کے امیر رہے ہیں اور ان کے ساتھ ان کے غلام عکرمہ بھی تھے۔ (عمدۃ القاری جز ۴ صفحه ۲۰۸) حضرت ابن عباس نے ان کو اور اپنے بیٹے علی کو ہدایت کی کہ وہ حضرت ابو سعید خدری نبی ﷺ کی باتیں سنا کریں۔ کیونکہ حضرت ملہ حضرت ابو سعید حضرت ابن عباس کی نسبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت - ی صحبت سے بہت زیادہ مستفیض تھے۔ وہ دونوں ان کے پاس جاتے۔ جاتے ۔ حضرت ابوسعید با وجود وفرت مال و علم کے اپنے ہاتھوں سے باغ میں کام کرتے۔ یہ مثال ہے اس سادگی کی جس کا تعلق مسجدوں کی روحانی آبادی کے ساتھ اتنا ہی گہرا ہے جتنا کہ ظاہری تکلفات اور نمود و نمائش کا دنیا داری کے ساتھ۔ سے الله يَدْعُوهُمُ إِلَى الْجَنَّةِ وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّار : باب ۶۳ میں حضرت ابو سعید خدری نے حضرت عمار بن یا سر کا جو ذکر کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بدن سے مٹی جھاڑتے تھے اور فرماتے تھے: وَيْحَ عَمَّارٍ يَدْعُوهُمُ