صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 504 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 504

صحيح البخاری جلد ا ۵۰۴ - كتاب الصلوة بَاب ۳۲ : مَا جَاءَ فِي الْقِبْلَةِ قبلہ کے متعلق جو روایتیں آئی ہیں وَمَنْ لَّا يَرَى الْإِعَادَةَ عَلَى مَنْ سَهَا اور جو نماز کو دہرانا ضروری نہ سمجھے ایسے شخص کے کے لیے فَصَلَّى إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ وَقَدْ سَلَّمَ النَّبِيُّ جس نے بھول کر قبلہ کے بجائے کسی اور طرف نماز صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَي پڑھی حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی دورکعتیں الظُّهْرِ وَأَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ بِوَجْهِهِ ثُمَّ پڑھ کر سلام پھیرا اور لوگوں کی طرف منہ کیا۔ پھر آپ أَتَمَّ مَا بَقِيَ۔ نے جو باقی رہی تھیں انہیں پورا کیا۔ ٤٠٢: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ :۴۰۲: ہم سے عمرو بن عون نے بیان کیا، کہا: بشیم حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے حمید سے۔ حمید نے قَالَ عُمَرُ وَافَقْتُ رَبِّي فِي ثَلَاثٍ فَقُلْتُ حضرت انس سے روایت کی ۔ کہتے تھے: حضرت عمر نے کہا: تین باتوں میں میری رائے میرے رب کے يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوِ اتَّخَذْنَا مِنْ مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى فَنَزَلَتْ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَّقَامِ منشاء کے مطابق ہوئی۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! اگر ہم مقام ابراہیم کو نماز گاہ بنالیں تو آیت وَاتَّخِذُوا إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّى (البقرة: ١٢٦) وَآيَةٌ مِنْ مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلَّی نازل ہوئی۔ اور پردے الْحِجَابِ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ لَوْ أَمَرْتَ کا کا حکم ۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! اگر آپ اپنی نِسَاءَ كَ أَنْ يَحْتَجِبْنَ فَإِنَّهُ يُكَلِّمُهُنَّ الْبَرُّ بیویوں کو پردہ کرنے کا حکم دیں۔ کیونکہ ان سے بھلے وَالْفَاجِرُ فَنَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ (الأحزاب: ٦٠) بھی اور بُرے بھی باتیں کرتے ہیں تو پردے کی آیت وَاجْتَمَعَ نِسَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نازل ہوئی۔ اورنبی صلی اللہ علیہ سلم کی بیویوں نے بوجہ تو غیرت آپ کے متعلق ایکہ کیا تو میں نے انہیں کہا: وَسَلَّمَ فِي الْغَيْرَةِ عَلَيْهِ فَقُلْتُ لَهُنَّ عَسَى اگر تمہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم طلاق دے دیں رَبُّهُ إِنْ طَلَّقَكُنَّ أَنْ يُبَدِّلَهُ أَزْوَاجًا خَيْرًا مجھے اُمید ہے کہ اُن کا کا رب تم سے بہتر بیویاں مِنْكُنَّ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ (التحريم: ٦) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بدلے میں دے گا۔ اس