صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 499
البخاری جلد ا ۴۹۹ - كتاب الصلوة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا بیوی کے پاس آ سکتا ہے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ نبی وَصَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ وَطَافَ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور انہوں نے بیت اللہ کا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي سات بار طواف کیا اور مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز پڑھی اور صفا اور مروہ کے درمیان طواف رَسُوْلِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ۔کیا۔اور تمہارے لئے رسول اللہ میں نیک نمونہ ہے۔اطرافه: ١٦٢٣، ١٦٢٧، ١٦٤٥، ١٦٤٧، ١٧٩٣۔٣٩٦: وَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ۳۹۶ : اور ہم نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے پوچھا فَقَالَ لَا يَقْرَبَنَّهَا حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ تو انہوں نے کہا: تا وقتیکہ صفا اور مروہ کے درمیان الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ۔اطرافه: ١٦٢٤، ١٦٤٦، ١٧٩٤ - طواف نہ کرے وہ اس کے قریب نہ جائے۔۳۹۷ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۳۹۷ : ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا: بیٹی نے يَحْيَى عَنْ سَيْفٍ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ سیف یعنی ابن سلیمان سے روایت کرتے ہوئے قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا قَالَ أُتِيَ ابْنُ ہمیں بتلایا کہ انہوں نے کہا: میں نے مجاہد سے سُنا۔عُمَرَ فَقِيْلَ لَهُ هَذَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله وہ کہتے تھے: حضرت ابن عمرؓ کے پاس کوئی آیا اور اُن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ فَقَالَ ابْنُ سے کہنے لگا: یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبے کے عُمَرَ فَأَقْبَلْتُ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اندر گئے ہیں۔حضرت ابن عمرؓ کہتے تھے: یہ سن کر میں وَسَلَّمَ قَدْ خَرَجَ وَأَجِدُ بِلَالًا قَائِمًا بَيْنَ آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو باہر چلے گئے اور میں الْبَابَيْنِ فَسَأَلْتُ بِلَالًا فَقُلْتُ أَصَلَّى حضرت بلال کو دونوں دروازوں کے درمیان کھڑا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَعْبَةِ پاتا ہوں تو حضرت بلال سے میں نے پوچھا۔کہا: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ میں نماز پڑھی ہے؟ کہا: قَالَ نَعَمْ رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ اللَّتَيْنِ ہاں۔دور کعتیں ان دو عمودوں کے درمیان جو تمہارے عَلَى يَسَارِهِ إِذَا دَخَلْتَ ثُمَّ خَرَجَ بائیں طرف کو ہیں جب تم داخل ہو۔پھر آپ باہر فَصَلَّى فِي وَجْهِ الْكَعْبَةِ رَكْعَتَيْنِ۔آئے اور کعبہ کے سامنے دو رکعت نماز پڑھی۔اطرافه ٤٦٨، ٥٠٤، ۵۰٥، ۵۰۶، ۱۱۶۷، ۱۵۹۸، ۱۵۹۹، ۲۹۸۸، ٤٢٨٩، ٤٤٠٠۔