صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 473
صحيح البخاری جلد ا ۴۷۳ - كتاب الصلوة وَأَنْ يَحْتَبِيَ الرَّجُلُ فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ۔ ہاتھ بغیر نگا ہونے کے باہر نہ نکال سکے اور اس سے کہ ایک ہی کپڑے میں ہو اور وہ گھٹنے اُٹھا کر بیٹھے۔ اطرافه: ٥٨٤، ٥٨٨ ، ۱۹۹۳ ، ٢١٤٥، ٢١٤٦، ٥٨١٩، ٥٨٢١۔ ٣٦٩: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ حَدَّثَنَا ۳۶۹ : ہم سے اسحاق نے بیان کیا، کہا: یعقوب بن يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابن شہاب کے بھتیجے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ نے اپنے چا سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا۔ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ انہوں نے کہا: حمید بن عبدالرحمن بن عوف نے مجھے قَالَ بَعَثَنِي أَبُو بَكْرٍ فِي تِلْكَ الْحَجَّةِ فِي بتلایا کہ حضرت ابو ہریرہ کہتے تھے کہ مجھے حضرت ابو بکر مُؤَذِّنِيْنَ يَوْمَ النَّحْرِ نُؤَذِّنُ بِمِنّى أَلَا لَا نے اس حج میں قربانی کے دن مؤذنوں کے ساتھ بھیجا يَحُبُّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكٌ وَلَا يَطُوفُ تا کہ ہم مٹی میں یہ اعلان کر دیں کہ اس سال کے بعد بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ قَالَ حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ کوئی مشرک حج نہ کرے اور نہ ہی کوئی ننگا اس گھر کا الرَّحْمَنِ ثُمَّ أَرْدَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ طواف کرے۔ حمید بن عبدالرحمن کہتے تھے کہ پھر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا فَأَمَرَهُ أَنْ يُؤَذِّنَ بِبَرَاءَةِ رسول اللہ صل اللہ علیہ سلم نے حضرت علیؓ کو ان کے پیچھے روانہ کیا اور ان سے فرمایا کہ وہ سورۀ برآءة بلند آواز قَالَ أَبُوهُرَيْرَةَ فَأَذَّنَ مَعَنَا عَلِيٌّ فِي أَهْلِ سے سنائیں۔ حضرت ابو ہریرہ کہتے تھے کہ حضرت علیؓ مِنَى يَوْمَ النَّحْرِ لَا يَحُجُ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكٌ وَلَا يَطُوْفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ۔ نے بھی قربانی کے دن منی میں ہمارے ساتھ اعلان کیا کہ اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا اور نہ کوئی ننگا اس گھر کا طواف کرے گا۔ اطرافه: ١٦۲۲، ٣١٧٧ ، ٤٣٦٣، ٤٦٥٥، ٤٦٥٦، ٤٦٥٧۔ تشریح : اِشْتِمَالُ الصَّمَّاءِ: کپڑا اسے جسم پراس طرح لیٹنا کہ ہاتھ وغیرہ اندری میں اورجب ہاتھ نکالنے کی ضرورت ہو تو بغیر ننگا ہونے کے نہ نکل سکیں۔ (لسان العرب تحت لفظ شمل ) احتباء : گوٹھ مار کر بیٹھنا۔ (لسان العرب تحت لفظ حبو ) دونوں صورتوں میں شرمگاہ ظاہر ہونے کا احتمال ہوتا ہے۔ باب ۱۰ کا عنوان اپنے مفہوم میں واضح ہے۔ روایت نمبر ۳۶۷ سے امام موصوف صرف اس قدر ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ستر جس کا ڈھانپنا از بس ضروری ہے شرمگاہ ہے۔