صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 468
صحيح البخاری جلد ا ۴۶۸ - كتاب الصلوة باب : الصَّلَاةُ فِي الْجُبَّةِ الشَّامِيَّةِ شامی جبہ میں نماز پڑھنا وَقَالَ الْحَسَنُ فِي الثَّيَابِ يَنْسُجُها اور حسن نے ان کپڑوں کے متعلق فتوی دیا ہے جنہیں الْمَجُوسِيُّ لَمْ يَرَ بِهَا بَأْسًا وَقَالَ مَعْمَرٌ مُجوَىی بنتے ہیں۔ انہوں نے ان میں کوئی حرج نہیں رَأَيْتُ الزُّهْرِيَّ يَلْبَسُ مِنْ ثِيَابِ الْيَمَنِ سمجھا۔ اور معر کہتے تھے کہ میں نے زہری کو یمن کے وہ کپڑے بھی پہنے دیکھا جو پیشاب سے رنگے ہوئے مَا صُبِغَ بِالْبَوْلِ وَصَلَّى عَلِيَّ فِي ثَوْبِ تھے۔ اور حضرت علی نے نئے کپڑے میں جو کہ دھلا غَيْرِ مَقْصُورٍ۔ ہوا نہیں تھا نماز پڑھی۔ ٣٦٣: حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو ۳۶۳ : ہم سے یحییٰ نے بیان کیا کہا: ابو معاویہ نے مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ ہمیں بتلایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے مسلم مَّسْرُوقٍ عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ كُنْتُ سے مسلم نے مسروق سے، مسروق نے حضرت مغیرہ صلى الله مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ بن شعبہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نبی کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ آپ نے فرمایا: مغیرہ! فَقَالَ يَا مُغِيْرَةُ خُذِ الْإِدَاوَةَ فَأَخَذْتُهَا فَانْطَلَقَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ چھا گل لو۔ میں نے وہ لے لی اور رسول اللہ لے چل پڑے ۔ اتنی دور گئے کہ مجھ سے پوشیدہ ہو گئے ۔ آپ وَسَلَّمَ حَتَّى تَوَارَى عَنِّي فَقَضَى حَاجَتَهُ نے قضائے حاجت کی اور آپ شامی جبہ پہنے ہوئے وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ شَامِيَّةٌ فَذَهَبَ لِيُخْرِجَ يَدَهُ تھے۔ اس کی آستین سے اپنا ہاتھ نکالنے لگے تو وہ تنگ مِنْ كُمِّهَا فَضَاقَتْ فَأَخْرَجَ يَدَهُ مِنْ تھی اس لئے آپ نے اپنے ہاتھ کو اس کے نیچے سے أَسْفَلِهَا فَصَبَبْتُ عَلَيْهِ فَتَوَضَّأَ وُضُوْنَهُ نکالا اور میں نے آپ پر پانی ڈالا۔ اور آپ نے اسی لِلصَّلَاةِ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ صَلَّى ۔ طرح وضو کیا جس طرح کہ نماز کے لیے کیا کرتے اور آپ نے موزوں پر مسح کیا۔ پھر آپ نے نماز پڑھی۔ اطرافه: ۱۸۲ ، ۲۰۳، ۲۰۶، ۳۸۸، ۲۹۱۸، ٤٤۲۱، ٥٧٩٨، ٥٧٩٩۔ تشریح : آجکل بھی لوگ کوٹ پتلون پہن کرنماز پڑھنا مکروہ مجھتے ہیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ علیہ کے زمانہ میں بھی شامی جبہ وغیرہ میں نماز پڑھنا مکروہ سمجھا جاتا تھا، بوجہ اس کے کہ یہ رومیوں کا لباس تھا۔ روایت نمبر ۳۶۳ کا /////