صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 422 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 422

صحيح البخاری جلد ) ۴۲۲ ٢ - كتاب الحيض صُدِّقَتْ وَقَالَ عَطَاءٌ أَقْرَاؤُهَا مَا عطاء نے کہا کہ اس کے وہی حیض معتبر ہوں گے جو ہوا كَانَتْ وَ بِهِ قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَقَالَ عَطَاءٌ کرتے تھے۔ اور ابراہیم نے بھی یہی کہا۔ اور عطاء نے الْحَيْضُ يَوْمٌ إِلَى خَمْسَةَ عَشْرَ وَقَالَ کہا کہ حیض ایک دن سے پندرہ دن تک ہوتا ہے۔ اور مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ معتمر نے کہا کہ ان کے باپ سے مروی ہے کہ وہ کہتے سِيْرِينَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ بَعْدَ تھے : میں نے ابن سیرین سے اس عورت کے متعلق قُرْتَهَا بِخَمْسَةِ أَيَّامٍ قَالَ النِّسَاءُ أَعْلَمُ پوچھا جو اپنے حیض سے پانچ دن بعد خون دیکھتی ہے تو بذلك ۔ انہوں نے کہا کہ عورتیں اس کے متعلق بہتر جانتی ہیں ۔ ٣٢٥ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي ۳۲۵ : ہم سے احمد بن ابی رجاء نے بیان کیا کہا: رَجَاءٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ ابو اسامہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے ہشام بن سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ قَالَ عروہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: میرے باپ نے أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتلایا بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّی کہ ابو خویش کی بیٹی حضرت فا کہ ابو شیش کی بیٹی حضرت فاطمہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ إِنِّي أَسْتَحَاضُ سے پوچھا، کہا کہ مجھے استحاضہ کا خون آتا ہے اور فَلَا أَطْهُرُ أَفَأَدَعُ الصَّلَاةَ فَقَالَ لَا إِنَّ پاک ہونے کو نہیں آتی کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپ ذَلِكِ عِرْقٌ وَلَكِنْ دَعِي الصَّلَاةَ قَدْرَ نے فرمایا: نہیں ۔ یہ تو ایک رگ ( کی بیماری) الْأَيَّامِ الَّتِي كُنْتِ تَحِيْضِيْنَ فِيْهَا ثُمَّ ہے۔ بلکہ جتنے دن تمہیں حیض آیا کرتا تھا۔ اتنے دنوں اغْتَسِلِي وَصَلَّيْ۔ إطرافه: ۲۲۸، ٣٠٦، ۳۲۰، ۳۳۱۔ تک نماز چھوڑ دو۔ پھر نہا لو اور نماز پڑھو۔ تشريح : إِذَا حَاضَتْ فِي شَهْرٍ ثَلاث حيض: چوبیسویں باب کا تعلق مسلہ طلاق کے ساتھ ہے جس کے واقع ہونے کے لیے تین حیض کی مدت قائم کی گئی ہے۔ عنوانِ باب میں جس آیت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے وہ یہ ہے: وَالْمُطَلَّقْتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ ثَلَثَةَ قُرُوءٍ * وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ ۔ (البقرة : ۲۲۹) (ترجمہ: اور مطلقہ عورتوں کو تین حیض کی مدت تک اپنے آپ کو روکے رکھنا ہو گا۔ اور ان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اس چیز کو چھپائیں جو اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا کر دی ہے۔} مطلقہ کو تین حیض انتظار