صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 400 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 400

صحيح البخاری جلد | ۲۰۰م ٦ - كتاب الحيض بَاب ۹ : غَسْلُ دَمِ الْمَحِيْضِ حیض کا خون دھونا ۳۰۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۳۰۷: ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامٍ مالک نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ سے، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَاءَ ہشام نے مندر کی بیٹی فاطمہ سے، فاطمہ نے حضرت بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهَا قَالَتْ ابوبکر کی بیٹی حضرت حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ وہ سَأَلَتِ امْرَأَةٌ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله کہتی تھیں کہ ایک عورت نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ سے پوچھا۔ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! بتلائیں اگر ہم إِحْدَانَا إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهَا الدَّمُ مِنَ میں سے کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو وہ الْحَيْضَةِ كَيْفَ تَصْنَعُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ کیا کرے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر تم میں سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصَابَ ثَوْبَ کسی کے کپڑے کو حیض کا خون لگ جائے تو چاہئے کہ إِحْدَاكُنَّ الدَّمُ مِنَ الْحَيْضَةِ فَلْتَقْرُصْهُ وہ اس کو کھرچ ڈالے۔ پھر اس کو پانی سے اچھی طرح ثُمَّ لِتَنْضَحْهُ بِمَاءٍ ثُمَّ لِتُصَلِّي فِيْهِ ۔ دھو ڈالے۔ اس کے بعد اس میں نماز پڑھ لے۔ طرفه ۲۲۷ ٣٠٨ : حَدَّثَنَا أَصْبَعُ قَالَ أَخْبَرَنِي ۳۰۸ ہم سے اصبغ نے بیان کیا، کہا: ابن وہب ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ نے مجھے بتلایا۔ انہوں نے کہا: عمرو بن حارث نے الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عبد الرحمان بن قاسم سے روایت کرتے ہوئے مجھے الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ بتلایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے۔ اُن کے باپ نے قَالَتْ كَانَتْ إِحْدَانَا تَحِيضُ ثُمَّ حضرت عائشہ سے روایت کی ۔ کہتی تھیں کہ ہم میں سے تَقْتَرِصُ الدَّمَ مِنْ ثَوْبِهَا عِنْدَ ظُهْرِهَا ایک کو حیض آتا تو وہ حیض بند ہونے پر اپنے کپڑے فَتَغْسِلُهُ وَتَنْضَحُ عَلَى سَائِرِهِ ثُمَّ سے خون کھرچ دیتی اور اسے دھوتی اور پھر سب پر پانی بہا کر اس کو جھاڑتی پھر اس میں نماز پڑھتی ۔ تُصَلِّي فِيهِ۔