صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 390 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 390

صحيح البخاری جلد ) ۳۹۰ ٢ - كتاب الحيض وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ كِلَانَا جُنُبْ۔ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے نہایا کرتے تھے اور ہم جنبی ہوتے۔ اطرافه ٢٥٠ ، ٢٦١ ، ٢٦٣ ، ٢٧٣، ٥٩٥٦، ٧٣٣٩۔ ۳۰۰: وَكَانَ يَأْمُرُنِي فَأَتَّزِرُ ۳۰۰: اور آپ مجھ سے فرماتے تو میں تہ بند باندھ فَيُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ۔ لیتی اور آپ میرے ساتھ بدن سے بدن لگا کر لیٹ اطرافه: ۳۰۲، ۲۰۳۰ جاتے حالانکہ میں حائضہ ہوتی ۔ ۳۰۱: وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ إِلَيَّ وَهُوَ ۳۰۱ اور آپ مختلف ہوتے اپنا سر میری طرف مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِلٌ۔ نکالتے تو میں اسے دھوتی حالانکہ میں حائضہ ہوتی۔ اطرافه: ۲۹۵ ، ۲۹۶، ۲۰۲۸ ، ۲۰۲۹ ، ۲۰۳۱، ٢٠٤٦، ٢٩٢٥۔ ۰۲ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيلٍ ۳۰۲: ہم سے اسماعیل بن خلیل نے بیان کیا۔ قَالَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ قَالَ انہوں نے کہا: علی بن مسہر نے ہمیں بتلایا۔ انہوں أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ هُوَ الشَّيْبَانِيُّ نے کہا: ابواسحق شیبانی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ نے عبدالرحمان بن اسود سے ، عبدالرحمان نے اپنے باپ سے ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا فَأَرَادَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَاشِرَهَا روایت کی ۔ وہ کہ کہتی تھی : ہم میں سے جب کوئی حائضہ ہوتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ بدن سے بدن لگا کر لیٹنا چاہتے تو آپ اس کو تہ أَمَرَهَا أَنْ تَتَّزِرَ فِي فَوْرِ حَيْضَتِهَا ثُمَّ بند باندھنے کے لئے فرماتے ؛ در آنحالیکہ اس کا حیض يُبَاشِرُهَا قَالَتْ وَأَيُّكُمْ يَمْلِكُ إِرْبَهُ جوش میں ہوتا۔ پھر اس کے ساتھ بدن لگا کر لیٹتے ۔ كَمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت عائشہ کہتی تھیں تم میں سے کون اپنی شہوت وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ تَابَعَهُ خَالِدٌ قابو میں رکھ سکتا ہے جس طرح کہ رسول اللہ علیہ رسول اپنی وَجَرِيرٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ۔ شہوت کو قابو میں رکھتے ۔ ( علی بن مسہر کی طرح ) خالد اور جریر نے بھی شیبانی سے اس حدیث کو روایت کیا۔ اطرافه ۳۰۰، ۲۰۳۰