صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 375
صحيح البخاري - جلد ا ۳۷۵ ۵- كتاب الغسل بَاب ٢٤ : الْجُنُبُ يَخْرُجُ وَيَمْشِي فِي السُّوْقِ وَغَيْرِهِ جنبی بازار وغیرہ میں جائے اور چلے وَقَالَ عَطَاءٌ يَحْتَجِمُ الْجُنُبُ وَيُقَلِّمُ اور عطاء نے کہا کہ جنبی پچھنے لگوائے ، ناخن کٹوائے أَظْفَارَهُ وَيَحْلِقُ رَأْسَهُ وَإِنْ لَّمْ يَتَوَضَّأُ ۔ اور سر منڈوائے اگر چہ وضو نہ کیا ہو۔ ٢٨٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ۲۸۴ ہم سے عبدالا علی بن حماد نے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يزيد بن زریع نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا: سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ سعید نے قتاده سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتلایا حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ که حضرت انس بن مالک نے ان سے بیان کیا کہ كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ فِي اللَّيْلَةِ فی اللہصلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی رات میں اپنی بیویوں کے پاس ہو آتے تھے اور آپ کی اس زمانہ میں نو الْوَاحِدَةِ وَلَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعُ نِسْوَةٍ۔ اطرافه ٢٦٨ ، ٥٠٦٨، ٢٥١٥۔ بیویاں تھیں۔ ٢٨٥ : حَدَّثَنَا عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ :۲۸۵ ہم سے عیاش نے بیان کیا، کہا: عبدالاعلیٰ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ بَكْرٍ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ حمید نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَقِيَنِي نے بکرے ۔ بکر نے ابورا ابو رافع سے ۔ ابو رافع رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ۔ انہوں روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ جُنُبْ فَأَخَذَ بِيَدِي فَمَشَيْتُ مَعَهُ حَتَّى قَعَدَ فَانْسَلَلْتُ فَأَتَيْتُ الرَّحْلَ فَاغْتَسَلْتُ رم مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملے اور میں جنبی تھا۔ آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور میں آپ کے ساتھ چل پڑا، یہاں تک کہ آپ بیٹھ گئے تو میں کھسک کر چلا گیا ثُمَّ جِئْتُ وَ هُوَ قَاعِدٌ فَقَالَ أَيْنَ كُنْتَ يَا اور ڈیرے میں آیا اور نہایا۔ اس کے بعد آیا اور آپ أَبَا هُرَيْرَةَ فَقُلْتُ لَهُ فَقَالَ سُبْحَانَ اللهِ یا بیٹھے ہوئے تھے تو آپ نے فرمایا: ابوہریرہ! تم أَبَا هُرٍ إِنَّ الْمُؤْمِنَ لَا يَنْجُسُ۔ کہاں تھے؟ میں نے آپ کو بتلایا تو آپ نے فرمایا : سبحان اللہ، ابوہریرہ ! مومن ناپاک نہیں ہوتا۔ طرفه ۲۸۳